تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّان" کے متعقلہ نتائج

چَٹّان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹانِ جاذِبَہ

وہ پتھر جس میں پانی جذب ہو جائے.

چَٹانِ غَیر جاذِبَہ

وہ چٹان جس میں پانی جذب نہ ہو

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چُٹانا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چَٹانی

چٹان (رک) سے منسوب ، چٹان پر بنے ہوئے، پہاڑی، پتھریلا.

چَٹانی نَمَک

معدنی نمک ، پہاڑوں میں کان سے برآمد ہونے والا نمک.

چَٹانی بِلاؤ

بلّی کی نسل کا ایک جانور جس کی گردن زرد اور رخسار سفید ہوتے ہیں، پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، توترہ

آتِشی چَٹّان

آتش فشاں پہاڑ سے خارج ہونے والے لاوے یا زمین کے گرم سیال مادے سے بنا ہوا تودہ

آبی چَٹّان

پہاڑوں سے بہ کو آنے والے کےساتھ آئی ہوئی مٹی کے عمل سے بنی لہوئی چٹان.

داخِلی چَٹّان

(جُغرافیہ) اندرون چٹان ، کِسی چٹان کے اندر کا حِصّہ .

کَڑی چَٹان

سخت چٹان ، سنگین چٹان.

ڈِھیلی چَٹان

نرم مٹی کا ٹیلا سلیٹ سے مشابہ ایک قسم کا نرم پتھر جس کے آسانی سے باریک پرت ہو جاتے ہیں ، شیل.

بُھربُھری چَٹان

سن٘گ خارا کی چٹان

گُنْبَد نُما چَٹان

(جغرافیہ) لاوے کا وہ حصہ جو گنبد کی شکل اختیار کر کے ٹھنڈا اور ٹھوس ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّان کے معانیدیکھیے

چَٹّان

chaTTaanचट्टान

نیز : چَٹان

اصل: ہندی

وزن : 221

موضوعات: پہاڑ

  • Roman
  • Urdu

چَٹّان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ
  • (مجازاً) چٹان کی طرح مظبوط اور غیر متحرک چیز

شعر

English meaning of chaTTaan

Noun, Feminine

  • rock, large block of stone, cliff, stony mound or hill
  • (Metaphorically) solid

चट्टान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पत्थर का बहुत बड़ा और विशाल खंड, पत्थर की बड़ी सिल, पाषाणशिला, शिलाखंड, पथरीली ज़मीन, पहाड़
  • (लाक्षणिक) चट्टान जैसी मज़बूत, स्थिर और दृढ़ वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹّان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹانِ جاذِبَہ

وہ پتھر جس میں پانی جذب ہو جائے.

چَٹانِ غَیر جاذِبَہ

وہ چٹان جس میں پانی جذب نہ ہو

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چُٹانا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چَٹانی

چٹان (رک) سے منسوب ، چٹان پر بنے ہوئے، پہاڑی، پتھریلا.

چَٹانی نَمَک

معدنی نمک ، پہاڑوں میں کان سے برآمد ہونے والا نمک.

چَٹانی بِلاؤ

بلّی کی نسل کا ایک جانور جس کی گردن زرد اور رخسار سفید ہوتے ہیں، پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، توترہ

آتِشی چَٹّان

آتش فشاں پہاڑ سے خارج ہونے والے لاوے یا زمین کے گرم سیال مادے سے بنا ہوا تودہ

آبی چَٹّان

پہاڑوں سے بہ کو آنے والے کےساتھ آئی ہوئی مٹی کے عمل سے بنی لہوئی چٹان.

داخِلی چَٹّان

(جُغرافیہ) اندرون چٹان ، کِسی چٹان کے اندر کا حِصّہ .

کَڑی چَٹان

سخت چٹان ، سنگین چٹان.

ڈِھیلی چَٹان

نرم مٹی کا ٹیلا سلیٹ سے مشابہ ایک قسم کا نرم پتھر جس کے آسانی سے باریک پرت ہو جاتے ہیں ، شیل.

بُھربُھری چَٹان

سن٘گ خارا کی چٹان

گُنْبَد نُما چَٹان

(جغرافیہ) لاوے کا وہ حصہ جو گنبد کی شکل اختیار کر کے ٹھنڈا اور ٹھوس ہو جائے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone