تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیتا" کے متعقلہ نتائج

چیتا

ذہن، حافظہ، یاد، فہم، عقل، سمجھ بوجھ اور خیال

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چَیتا

دولھا کے شادی کے لباس کے ساتھ حسب توفیق سنہری یا روپیلی کامدار تھیلی جو جامہ اور پٹکے کا جزو ہے .

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتَہ

رک : چیتا .

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

چیتاونی

کسی کو آگاہ کرنے کے لئے کہی جانے والی بات، خبردار کرنے کی بات، انتباہ، تنبیہ

چَیتاؤنی

چیت کے مہینے کا تحفہ

چِیت اُچاونا

قطع تعلق کرنا .

چِیتَہ خانَہ

وہ آہنی پنجرہ یا جن٘گلا جس میں چیتے رکھے جائیں.

بُھولا چیتا

خراب حافظہ ، سہو مزاج .

مَن چیتا

جس کی دلی خواہش ہو ، دل پسند ، دل پذیر

دُشْمَنوں کے مَن کا چیتا ہونا

(عور) دشمن کی مراد پر آنا .

مَن کا چیتا

(ہندو) دل کا چاہا، من چاہا

اردو، انگلش اور ہندی میں چیتا کے معانیدیکھیے

چیتا

chetaaचेता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چیتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم دینے والا، جتانے والا، ہادی، صلاح کار اور مشیر
  • ذہن، حافظہ، یاد، فہم، عقل، سمجھ بوجھ اور خیال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chetaa

Noun, Masculine

चेता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समझ बूझ वाला, ज़हन, हाफ़िज़ा, याद, अक़्ल, समझ बूझ, ख़्याल, जिसे चेतना हो और सचेत रहने वाला
  • ज्ञान देने वाला, जताने वाला और सलाहकार या मशवरा देने वाला

چیتا سے متعلق دلچسپ معلومات

چیتا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’ تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone