تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھولا" کے متعقلہ نتائج

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھولا کے معانیدیکھیے

چھولا

chholaaछोला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار گلہ گلہ بانی

  • Roman
  • Urdu

چھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے
  • (کاشتکاری) چنے کا پودا اور ڈوڈا، بوٹ، ہرا چنا
  • (شکر سازی) گنّے کی پوروں (گانٹھوں) کا چھلکا
  • مزدور جو کماد کے پتے اور جڑیں پیلنے کے وقت کاٹے
  • (گلہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھوو کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھگنے لگے تو ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھاگنے نہیں دیتا، لنگر، لٹکن

Urdu meaning of chholaa

  • Roman
  • Urdu

  • chunaa, ubaale ya pakaa.e hu.e chune
  • (kaashatkaarii) chane ka paudaa aur DoDaa, buuT, haraa chunaa
  • (shukr saazii) gine kii poro.n (gaanThon) ka chhilkaa
  • mazduur jo qimaad ke patte aur ja.De.n pelne ke vaqt kaaTe
  • (gallaabaanii) bhago.De bail ya Dhor ke gale me.n laTkaa hu.a lakk.Dii ka moTaa DanDaa jis ka duusraa siraa zamiin par pa.Daa rahtaa aur Dhov ke chalne ke saath ghisaTtaa hu.a chaltaa hai agar Dhor tez qadam chale ya bhagne lage to DanDaa us kii dono.n aglii Taango.n ke biich me.n aTak kar aa.Daa ho jaataa hai aur bhaagne nahii.n detaa, langar, laTkan

English meaning of chholaa

Noun, Masculine

  • boiled or cooked gram
  • green gram in the pod

छोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चना, उबाले या पकाए हुए चने
  • उक्त चने से निर्मित खाद्य पदार्थ
  • (काशतकारी) चने का पौदा और डोडा, बूट, हरा चना
  • काबुली चना
  • (शुक्र साज़ी) गिने की पोरों (गांठों) का छिलका
  • मज़दूर जो क़िमाद के पत्ते और जड़ें पेलने के वक़्त काटे
  • (गल्लाबानी) भगोड़े बैल या ढोर के गले में लटका हुआ लक्कड़ी का मोटा डंडा जिस का दूसरा सिरा ज़मीन पर पड़ा रहता और ढोव के चलने के साथ घिसटता हुआ चलता है अगर ढोर तेज़ क़दम चले या भगने लगे तो डंडा उस की दोनों अगली टांगों के बीच में अटक कर आड़ा हो जाता है और भागने नहीं देता, लंगर, लटकन
  • छोलने या छीलने का काम करनेवाला व्यक्ति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھولا

چنا، اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

چھولانا

چھولنا (رک) کا تعدیہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone