تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھولا" کے متعقلہ نتائج

کھولا

جھولی یا جالی (جس میں روٹی کی ٹوکری رکھتے ہیں).

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کَھولا مانجا

رک : کھول مانجر ، خارپشت ، سیہہ (انگ: Porcupine).

کَھولاہَٹ

اُبال ، جوش نیز تندی ، تیزی .

کَھولاو کا دَرْجَہ

(طبیعیات) حرارت جس پر مائع (خصوصاً پانی) اُبلنا شروع ہوتا ہے ، نقطۂ جوش (انگ : Boiling Point).

کھولارا

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کھولار

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کَھولانا

اُبالنا، جوش دینا

کَھولاو

اُبلنے یا جوش کھانے کی کیفیت یا حالت، ابال آنا

کھول اُدھیڑ

کھولنا ادھیڑنا ؛ (مجازاً) پول کھول کے دھجّیاں اڑانا ، پوشیدہ عیب ظاہر کرکے رسوا کرنا .

کھولَہ شِگافی

شکست و ریخت، ردو بدل

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

لڑکی کو اچّھی جگہ چوڑ کر بُری جگہ بیاہ لینا ؛ دیر میں سوچ سوچ کر قدم اُٹھایا وہ بھی غلط.

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے ؛ صبح کا وقت ہو گیا .

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھولا کے معانیدیکھیے

کھولا

kholaaखोला

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری گھوسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھلّر .
  • رک : کھول ، فلس ماہی .
  • چھوٹی نالی جس سے کھیتوں میں پانی پہنچاتے ہیں .
  • جھولی یا جالی (جس میں روٹی کی ٹوکری رکھتے ہیں).
  • (کاشت کاری) گھانس پھونس کھودنے کا ایک قسم کا پھاؤڑا جو کُھرپے کی وضع کا لمبے اور کھڑے دستے کا ہوتا ہے .

شعر

Urdu meaning of kholaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ghosii) buu.Dhaa aur naakaara bhainsaa, khullar
  • ruk ha khol, falas maahii
  • chhoTii naalii jis se kheto.n me.n paanii pahunchaate hai.n
  • jholii ya jaalii (jis me.n roTii kii Tokarii rakhte hain)
  • (kaashatkaarii) ghaans phuuns khodne ka ek kism ka phaa.o.Daa jo khurpe kii vazaa ka lambe aur kha.De daste ka hotaa hai

English meaning of kholaa

Noun, Masculine

खोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बडी और मोटी कील।
  • बाँस आदि की पतली छोटी सींक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھولا

جھولی یا جالی (جس میں روٹی کی ٹوکری رکھتے ہیں).

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کَھولا مانجا

رک : کھول مانجر ، خارپشت ، سیہہ (انگ: Porcupine).

کَھولاہَٹ

اُبال ، جوش نیز تندی ، تیزی .

کَھولاو کا دَرْجَہ

(طبیعیات) حرارت جس پر مائع (خصوصاً پانی) اُبلنا شروع ہوتا ہے ، نقطۂ جوش (انگ : Boiling Point).

کھولارا

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کھولار

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کَھولانا

اُبالنا، جوش دینا

کَھولاو

اُبلنے یا جوش کھانے کی کیفیت یا حالت، ابال آنا

کھول اُدھیڑ

کھولنا ادھیڑنا ؛ (مجازاً) پول کھول کے دھجّیاں اڑانا ، پوشیدہ عیب ظاہر کرکے رسوا کرنا .

کھولَہ شِگافی

شکست و ریخت، ردو بدل

روزَہ رکّھا رَکّھا آخِر کھولا تو گُوہ سے

لڑکی کو اچّھی جگہ چوڑ کر بُری جگہ بیاہ لینا ؛ دیر میں سوچ سوچ کر قدم اُٹھایا وہ بھی غلط.

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے ؛ صبح کا وقت ہو گیا .

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone