تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھولَہ" کے متعقلہ نتائج

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھولَہ کے معانیدیکھیے

چھولَہ

chholaछोला

وزن : 22

موضوعات: دال

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُبالے یا پکائے ہوئے چنے
  • چنے کا پودا
  • ڈوڈا، بوٹ، ہرا چنا
  • (شکر سازی) گنّے کی پوروں (گان٘ٹھوں) کا چھلکا
  • (گلہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا اور ڈھوو کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھگنے لگے تو ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھاگنے نہیں دیتا ، لنگر ، لٹکن
  • مزدور جو کماد کے پتے اور جڑیں پیلنے کے وقت کاٹے

Urdu meaning of chhola

  • Roman
  • Urdu

  • ubaale ya pakaa.e hu.e chune
  • chune ka paudaa
  • DoDaa, buuT, haraa chunaa
  • (shukr saazii) gine kii poro.n (gaanThon) ka chhilkaa
  • (gallaabaanii) bhago.De bail ya Dhor ke gale me.n laTkaa hu.a lakk.Dii ka moTaa DanDaa jis ka duusraa siraa zamiin par pa.Daa rahtaa aur Dhov ke chalne ke saath ghisaTtaa hu.a chaltaa hai agar Dhor tez qadam chale ya bhagne lage to DanDaa us kii dono.n aglii Taango.n ke biich me.n aTak kar aa.Daa ho jaataa hai aur bhaagne nahii.n detaa, langar, laTkan
  • mazduur jo qimaad ke patte aur ja.De.n pelne ke vaqt kaaTe

English meaning of chhola

Noun, Masculine

  • boiled or cooked gram
  • green gram in the pod
  • Chickpea

छोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चना, उबाले या पकाए हुए चने
  • उक्त चने से निर्मित खाद्य पदार्थ
  • (गल्लाबानी) भगोड़े बैल या ढोर के गले में लटका हुआ लक्कड़ी का मोटा डंडा जिस का दूसरा सिरा ज़मीन पर पड़ा रहता और ढोव के चलने के साथ घिसटता हुआ चलता है अगर ढोर तेज़ क़दम चले या भगने लगे तो डंडा उस की दोनों अगली टांगों के बीच में अटक कर आड़ा हो जाता है और भागने नहीं देता, लंगर, लटकन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھولَہ

اُبالے یا پکائے ہوئے چنے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone