تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھولا" کے متعقلہ نتائج

پُھولا

پرندوں کا مرض، جس میں جانور پھول جاتا اور من٘ھ میں کان٘ٹا نکل آنے کی وجہ سے مر جاتا ہے

پھولا

آن٘کھ کا ایک مرض جس میں پتلی پر سفید دھنا پڑ جاتا ہے ، پُھلّا ، پُھلی ، آن٘کھ کا ٹین٘ٹ .

پُھولا ہونا

ناراض ہونا

پُھولا نَہ سَمانا

۔مارے خوشی کے آپے میں نہ رہنا۔ نہایت خوش ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں واحد کے لئے بھی پھولے نہ سمانا بولتے ہیں۔

پُھولا نَہ سَمانا

not to be able to contain oneself (from delight), be overjoyed

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

پُھولا کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، غصّے میں بھرا ہونا .

پُھولا نَہِیں سَمانا

(خوش سے) بے قابو ہونا ، بہت خوش ہونا .

پُھولاہی

رک : پُھلاہی .

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پُھولا لَگْنا

عارضہ یا بیماری لاحق ہونا

پُھولا بَنْسی

مشعل سان٘پ کی ایک قسم .

پُھولا پھالا

موٹا تازہ ، ہٹا کٹا.

پُھولا بَیْٹھنا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، بگڑنا.

پُھولا پِھرْنا

رک : پھولنا پِھرنا ، ناز کرنا ، گھمنڈ کرنا ، اترانا.

پُھولا پھولا پِھرْنا

رک : پھولا پھرنا ، پھولتا پھرنا

پُھولارا

پھولوں کا ہار بنانے والا.

پُھولاو

رک : پُھلاو ، پُھلاوٹ

پُھولام

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس میں طرح طرح کے پھول بُنے ہوتے ہیں ، پھولدار.

پُھول آنا

۔۱۔ درختوں میں پھول لگتنا۔ ۲۔(عو) حیض آنا۔ عورت کا بالغ ہونا۔

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

۔(عو) مثل۔ پھول آنا دیکھو نمبر ۱ پھل آنا۔ بچہ جننا۔ عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلّی کے لئے کہتی ہیں۔

پُھول اَپْنے ہی باغ میں خُب کِھلتا ہے

شگفتگی اور مسرت دلی اپنے ہی ہم جنسوں سے خوب ہوتی ہے .

پُھول اُٹھنا

خوش ہوجانا ، بہت خوش ہونا .

پُھول اٹھانا

فاتحہ رسوم میں شرکت کرنا (سوم کے روز لوگ ایک ایک پھول پر سورہ فاتحہ پڑھ کر ایک کشتی میں رکھتے جاتے ہیں پھر یہ پھول مردے کی قبر پر چڑھانے جاتے ہیں)

پُھول اُتَرْنا

پودے سے پھولوں کا چنا جانا، شاخ سے پھولوں کا ٹوٹنا یا جھڑنا

پُھول اُتارْنا

پھول اترنا (رک) کا تعدیہ

پُھول اُٹْھوانا

پھول اٹھانا (رک) کا تعدیہ.

پُھول ہے

ابھی بچہ ہے

پُھول ہَنسْنا

رک : پھول کا ہن٘سنا ، پھول کھلنا .

پُھول ہونا

سوم کی فاتحہ ہونا

مُنہ پُھولا

جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے ، ہر وقت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا ۔

کَیا پُھولا ہے

کس قدر موٹا ہو گیا ہے.

کیا پُھولا پِھرْتا ہے

کیوں مغرور ہو رہا ہے، کیوں اس قدر مغرور ہے، اتنا غافل کیوں

کَیا گُل پُھولا ہے

کیا فتنہ برپا ہوا ہے ، کیا طوفان اُٹھا ہے ، کیا خرابی نکلی ہے ؛ کون سی عجیب و غریب بات ظہور میں آئی ہے.

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

جامے میں پُھولا نَہ سَمانا

بہت خوش ہونا

جامہ میں پُھولا نہ سمانا

(فرط خوشی سے) آپے میں نہ رہنا، ازحد خوشی ہونا، نہایت خوش ہونا

خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس سے کبھی کوئی نیک کام ہو جائے

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

سُوجا پُھولا

مُن٘ھ پُھلائے ہوئے ، غُصّے میں بھرا ہوا ، ناراض ، کشیدہ .

آخر گل پھولا

اخیر میں نتیجہ خراب ہوا

پَنْچ پُھولا رانی

a delicate and pretty woman

کُپّا اَیسا پُھولا بَیْٹھنا

غصے میں بھرا ہونا .

آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی

ہمیشہ بے اولاد رہے گی، سخت نا امیدی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پُھولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا

حمایتی کے بھروسے پر دلیری دِکھانے والے کے متعلق کہتے ہیں

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پھولا کے معانیدیکھیے

پھولا

pholaaफोला

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پھولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آن٘کھ کا ایک مرض جس میں پتلی پر سفید دھنا پڑ جاتا ہے ، پُھلّا ، پُھلی ، آن٘کھ کا ٹین٘ٹ .
  • روئی کا گالا
  • (پنجاب) کاجل
  • پھپولا ، آبلہ
  • دھاگے کی انٹی ، سوت کی بیچک

Urdu meaning of pholaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh ka ek marz jis me.n patlii par safaid dhannaa pa.D jaataa hai, phulla, phulii, aankh ka TenT
  • ravii ka gaalaa
  • (panjaab) kaajal
  • phapolaa, aabla
  • dhaage kii enTii, svat kii biichak

English meaning of pholaa

Noun, Masculine

  • a haw or web in the eye, blister, skein of cotton, cotton wool

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھولا

پرندوں کا مرض، جس میں جانور پھول جاتا اور من٘ھ میں کان٘ٹا نکل آنے کی وجہ سے مر جاتا ہے

پھولا

آن٘کھ کا ایک مرض جس میں پتلی پر سفید دھنا پڑ جاتا ہے ، پُھلّا ، پُھلی ، آن٘کھ کا ٹین٘ٹ .

پُھولا ہونا

ناراض ہونا

پُھولا نَہ سَمانا

۔مارے خوشی کے آپے میں نہ رہنا۔ نہایت خوش ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں واحد کے لئے بھی پھولے نہ سمانا بولتے ہیں۔

پُھولا نَہ سَمانا

not to be able to contain oneself (from delight), be overjoyed

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

پُھولا کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، غصّے میں بھرا ہونا .

پُھولا نَہِیں سَمانا

(خوش سے) بے قابو ہونا ، بہت خوش ہونا .

پُھولاہی

رک : پُھلاہی .

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پُھولا لَگْنا

عارضہ یا بیماری لاحق ہونا

پُھولا بَنْسی

مشعل سان٘پ کی ایک قسم .

پُھولا پھالا

موٹا تازہ ، ہٹا کٹا.

پُھولا بَیْٹھنا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، بگڑنا.

پُھولا پِھرْنا

رک : پھولنا پِھرنا ، ناز کرنا ، گھمنڈ کرنا ، اترانا.

پُھولا پھولا پِھرْنا

رک : پھولا پھرنا ، پھولتا پھرنا

پُھولارا

پھولوں کا ہار بنانے والا.

پُھولاو

رک : پُھلاو ، پُھلاوٹ

پُھولام

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس میں طرح طرح کے پھول بُنے ہوتے ہیں ، پھولدار.

پُھول آنا

۔۱۔ درختوں میں پھول لگتنا۔ ۲۔(عو) حیض آنا۔ عورت کا بالغ ہونا۔

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

۔(عو) مثل۔ پھول آنا دیکھو نمبر ۱ پھل آنا۔ بچہ جننا۔ عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلّی کے لئے کہتی ہیں۔

پُھول اَپْنے ہی باغ میں خُب کِھلتا ہے

شگفتگی اور مسرت دلی اپنے ہی ہم جنسوں سے خوب ہوتی ہے .

پُھول اُٹھنا

خوش ہوجانا ، بہت خوش ہونا .

پُھول اٹھانا

فاتحہ رسوم میں شرکت کرنا (سوم کے روز لوگ ایک ایک پھول پر سورہ فاتحہ پڑھ کر ایک کشتی میں رکھتے جاتے ہیں پھر یہ پھول مردے کی قبر پر چڑھانے جاتے ہیں)

پُھول اُتَرْنا

پودے سے پھولوں کا چنا جانا، شاخ سے پھولوں کا ٹوٹنا یا جھڑنا

پُھول اُتارْنا

پھول اترنا (رک) کا تعدیہ

پُھول اُٹْھوانا

پھول اٹھانا (رک) کا تعدیہ.

پُھول ہے

ابھی بچہ ہے

پُھول ہَنسْنا

رک : پھول کا ہن٘سنا ، پھول کھلنا .

پُھول ہونا

سوم کی فاتحہ ہونا

مُنہ پُھولا

جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے ، ہر وقت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا ۔

کَیا پُھولا ہے

کس قدر موٹا ہو گیا ہے.

کیا پُھولا پِھرْتا ہے

کیوں مغرور ہو رہا ہے، کیوں اس قدر مغرور ہے، اتنا غافل کیوں

کَیا گُل پُھولا ہے

کیا فتنہ برپا ہوا ہے ، کیا طوفان اُٹھا ہے ، کیا خرابی نکلی ہے ؛ کون سی عجیب و غریب بات ظہور میں آئی ہے.

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

جامے میں پُھولا نَہ سَمانا

بہت خوش ہونا

جامہ میں پُھولا نہ سمانا

(فرط خوشی سے) آپے میں نہ رہنا، ازحد خوشی ہونا، نہایت خوش ہونا

خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس سے کبھی کوئی نیک کام ہو جائے

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

سُوجا پُھولا

مُن٘ھ پُھلائے ہوئے ، غُصّے میں بھرا ہوا ، ناراض ، کشیدہ .

آخر گل پھولا

اخیر میں نتیجہ خراب ہوا

پَنْچ پُھولا رانی

a delicate and pretty woman

کُپّا اَیسا پُھولا بَیْٹھنا

غصے میں بھرا ہونا .

آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی

ہمیشہ بے اولاد رہے گی، سخت نا امیدی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پُھولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

ساوَن ماس کَریلا پُھولا، نانی دیکھ نَواسا بُھولا

حمایتی کے بھروسے پر دلیری دِکھانے والے کے متعلق کہتے ہیں

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

باو نَہ بَتاس تیرا آنچَل کیونکَر ڈولا پُوت نَہ بَھتار تیرا ڈھینڈا کیونکَر پُھولا

تجھے کس بات کا غرور ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone