تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھولْنا" کے متعقلہ نتائج

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھولْنا کے معانیدیکھیے

چھولْنا

chholnaaछोलना

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری شکار شکرسازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چھیلنا، چھلکا اتارنا.
  • کھرچنا، چھیلنا.
  • (کاشتکاری) دھان یا بعض ترکاریوں کی پود کو کیاری سے نکال کر کھیت میں لگانا، چھونا، روپنا.
  • (کاشتکاری) کھیتی کے سوکھے اور زاید پتے کاٹ چھان٘ٹ کر نکالنا، پودوں کی صفائی کرنا.
  • (شکرسازی) چھولا کرنا، گنّے کے اوپر کے چھلکے اور پتے صاف کرنا.
  • چھیلنا ؛ تکلیف پہنچانا.

Urdu meaning of chholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiilnaa, chhilkaa utaarnaa
  • khurachnaa, chhiilnaa
  • (kaashatkaarii) dhaan ya baaaz tarkaariiyo.n kii pod ko kyaarii se nikaal kar khet me.n lagaanaa, chhuunaa, ruupnaa
  • (kaashatkaarii) khetii ke suukhe aur zaa.ed patte kaaT chhaanT kar nikaalnaa, paudo.n kii safaa.ii karnaa
  • (shukr saazii) chholaa karnaa, gine ke u.upar ke chhilke aur pate saaf karnaa
  • chhiilnaa ; takliif pahunchaanaa

English meaning of chholnaa

Transitive verb

  • to cut, to lop
  • to skin, peel, pare, scrape, erase

Noun, Masculine

  • an instrument for skinning or peeling

छोलना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे का एक औज़ार जिससे कोई चीज़ छीली जाए; हथियारों का मोरचा (जंग) छुड़ाने का एक उपकरण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone