تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹا دینا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

ٹَھنْڈے پانی کا چِھینٹا دینا

بیہوش آدمی پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا، کسی چیز پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹا دینا کے معانیدیکھیے

چِھینٹا دینا

chhii.nTaa denaaछींटा देना

مادہ: چِھینٹا

  • Roman
  • Urdu

چِھینٹا دینا کے اردو معانی

  • پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔
  • فریب دینا، جھوٹی تسلی دینا۔
  • لالچ دینا، طمع دینا.
  • چیچک کے بعد نہلانا ؛ بیج کو ہاتھ سے منتشر کرکے بونا ؛ الانا، اشتعال دینا ؛ ابھارنا، حوصلہ بڑھانا۔

Urdu meaning of chhii.nTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ya aur ko.ii chiiz uchhaal kar painiknaa ya chhi.Daknaa
  • fareb denaa, jhuuTii tasallii denaa
  • laalach denaa, tumh denaa
  • chechak ke baad nahlaana ; biij ko haath se muntshir karke baunaa ; illaana, ishti.aal denaa ; ubhaarnaa, hauslaa ba.Dhaanaa

English meaning of chhii.nTaa denaa

  • to sprinkle, to splash, bespatter, to deceive, trick, to encourage, incite, stimulate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھینٹا دینا

پانی یا اور کوئی چیز اُچھال کر پین٘کنا یا چھڑکنا۔

مُنہ پَر چِھینٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

ٹَھنْڈے پانی کا چِھینٹا دینا

بیہوش آدمی پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا، کسی چیز پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone