تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی

گردن کے نیچے سے لے کر پیٹ تک جسم کا اگلا حصہ، سینہ، صدر

چھاتی سَراہْنا

تاب تحمل بردباری برداشت اور جرات و ہمت کی داد دینا ؛ جرات و ہمت پر شاباش و آفرین کہنا

چھاتی نَہ ہونا

ہمت نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا

چھاتی پُھولْنا

دل خوش ہوجانا، حوصلہ بلند ہوجانا، ہمت بڑھ جانا

چھاتی شَق ہونا

دل پر سخت صدمہ گزرنا ، چھاتی پھٹنا.

چھاتی پَتَّھر ہونا

دل میں رحم نہ رہنا یا نہ ہونا، کٹھور ہونا، شقی القلب ہو جانا، درد و غم کا احساس باقی نہ رہنا

چھاتی کا پَہاڑ

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چھاتی پَر بال ہونا

شجاعت رحم دلی اور دریا دلی کی علامت ہونا، مردانگی اور مروّت کا نشان ہونا

چھاتی پَر سِل ہونا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

چھاتی کا سَودا ہے

حوصلے کا کام ہے

چھاتی ٹَھنْڈی رَہنْا

دل خوش کر دینا، سکھ دینا

چھاتی پَہاڑ ہونا

ہمت و حوصلہ ہونا، ڈھارس بندھنا

چھاتی پَر ہاتھ رَکْھنا

دل جوئی کرنا، تشفّی دینا، تعظیم کرنا، محبت کا اظہار کرنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

چھاتی پَر سانپ لَہْرانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

چھاتی پَر پَتَّھر ہونا

دل پر بوجھ ہونا، پریشانی میں رہنا، مصیبت میں ہونا

چھاتی پَر پَتَّھر رَہْنا

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

چھاتی پَر سَوار ہونا

چھاتی پر چڑھا رہنا، بوجھ ہونا، سر پر مسلط ہونا

چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

چھاتی پَر ہو کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

چھاتی سے لَگائے رَہْنا

بہت حفاظت اور دیکھ بھال یا پیار ومحبت سے پاس رکھنا، جان کے برابر رکھنا، آنکھوں کے سامنے رکھنا

چھاتی پَر پَہاڑ آنا

ایسا بار یا ذمہ داری ہونا جو بس کی بات نہ ہو، طاقت اور برداشت سے زیادہ کام کا بوجھ ہونا

چھاتی ہونا

ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ، طاقت ہونا.

چھاتی پَر پَہاڑ ہونا

چھاتی پَر ہاتھ دَھر دیکْھنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

چھاتی پَر چَڑھا رَہنا

ہر وقت کسی کے سر پر سوار رہنا ، ہر وقت پیچھے لگے رہنا ، ہر گھڑی مسلط رہنا .

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

چھاتی پَر کالا پَہاڑ ہونا

بہت ناگوار ہونا، دل پر بہت بوجھ ہونا

چھاتی پَکَڑ کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا

قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں

چھاتی پَر سانپ کھیلْنا

چھاتی پَر سانپ لوٹْنا

چھاتی ٹھنڈی ہونا

چھاتی ٹھنڈی کرنا کا لازم

چھاتی پَرگُھونسا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا ، بہت رنج ہونا .

چھاتی پَرمُونگ دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

چھاتی پَر سانپ پھِر جانا

چَھاتِی مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم دل ہی دل میں برداشت کرنا، افشائے غم نہ کرنا

چھاتیاں چَڑْھ رَہنا

(عور) دودھ کے افراط سے یا بچے کے دودھ نہ پینے سے یا بچے کا دودھ چھڑاتے وقت عورت کی چھاتیوں کا پھول جانا

چھاتی تَلے

آن٘کھوں کے سامنے ، پاس ، اپنی حفاظت یا نگرانی میں ، اپنی جان کے برابر، حفاظت سے .

چھاتی دَھر

جرات مند ، بہادر ، شجاع ، فیاض ، سخی ، داتا .

چھاتی کَرْنا

فیاضی یا عالی ہمتی کرنا ، بہادری یا جرات دکھانا.

چھاتی جَلنا

چھاتی جلانا کا لازم

چھاتی پِیْٹنا

غصہ یا رشک و حسد سے چھاتی پر ہاتھ مارنا، سینہ پیٹنا

چھاتی تَپْنا

غذا ہضم نہ ہونے سے سینے میں جلن سی محسوس ہونا

چھاتی پَھٹنا

سخت صدمہ پہن٘چنا، غم کی شدت سے بے قرار ہونا، سخت تکلیف میں ہونا

چھاتی چَھپنا

حد درجہ تکلیف پہن٘چنا ، غم دیدہ ہونا ، ستم زدہ ہونا ؛ سینہ زخمی ہو جانا .

چھاتی پَکْنا

بیزار ہو جانا ، ناک میں دم آجانا ، تکلیف اُٹھاتے اُٹھاتے تن٘گ آجانا .

چھاتی کُوٹْنا

رک : چھاتی پر مون٘گ دلنا

چھاتی کا جَم

موت کا فرشتہ جو بغیر جان لیے نہ نکلے ؛ ہر وہ بات جو سوہان روح ہو اور دفع نہ ہو ، ہر وقت چھاتی پر موجود رہنے والا ، ڈھیٹ .

چھاتی کی سِل

چھاتی لَگانا

سینے سہ لگانا ، محبت سے گلے لگانا ، پیار کرنا .

چھاتی جَلانا

ستانا، دل جلانا، رن٘ج دینا، صدمہ پہنچانا

چھاتی چَڑْھنا

پستانوں میں دودھ بڑھ آنا (بچے کا دودھ چھڑانے یا پچے کے مر جانے پر ایسا ہوتا ہے)

چھاتی سُلَگْنا

چھاتی اُبَھرنا

لڑکی کے پستانوں کا بڑھنا، لڑکی کی بلوغت کے آثار ظاہر ہونا

چھاتی بِٹھانا

چھاتی سے لگانا، سینے پر بٹھانا ، بہت زیادہ چاہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا

chhaatii par haath dharnaaछाती पर हाथ धरना

  • Roman
  • Urdu

چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

Urdu meaning of chhaatii par haath dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaur-o-fikr karnaa, puurii tavajjaa se jaayzaa lenaa

छाती पर हाथ धरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सोच विचार करना, पूरे ध्यान से जांच पड़ताल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone