تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی چَھلْنی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

کَلیجا چَھلْنی ہو جانا

۔(عو) (کنایۃً) طعن و تشنیع سے تنگ آجانا۔ ؎

تَلْوے چَھلْنی ہو جانا

۔پھرتے پھرتے پاؤں کے نیچے کے حصہ کا زخمی ہوجانا۔ ’بہت دوڑ دھوپ‘ کی جگہ۔

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِماغ چَھلْنی ہو جانا

سوچ سوچ کر پریشان ہو جانا، عاجز آ جانا، تنگ ہونا.

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی چَھلْنی ہو جانا کے معانیدیکھیے

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

chhaatii chhalnii ho jaanaaछाती छलनी हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاتی چَھلْنی ہو جانا کے اردو معانی

  • صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

Urdu meaning of chhaatii chhalnii ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sadma jhelte jhelte dukhii hojaana, hamaatan dard aag ka putlaa bin jaana

छाती छलनी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • सदमा झेलते झेलते दुखी हो जाना, पूरा शरीर दर्द का पुतला बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

کَلیجا چَھلْنی ہو جانا

۔(عو) (کنایۃً) طعن و تشنیع سے تنگ آجانا۔ ؎

تَلْوے چَھلْنی ہو جانا

۔پھرتے پھرتے پاؤں کے نیچے کے حصہ کا زخمی ہوجانا۔ ’بہت دوڑ دھوپ‘ کی جگہ۔

دِیوار چَھلْنی ہو جانا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

دِماغ چَھلْنی ہو جانا

سوچ سوچ کر پریشان ہو جانا، عاجز آ جانا، تنگ ہونا.

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی چَھلْنی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone