تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی کی سِل" کے متعقلہ نتائج

چھاتی کی سِل

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

صَبْر کی سِل چھاتی پر دَھرْنا

بہت برداشت کرنا ، ضبط کرنا ، خاموشی سے ظلم و ستم سہنا.

صَبْر کی سِل چھاتی پر رَکْھنا

بہت برداشت کرنا ، ضبط کرنا ، خاموشی سے ظلم و ستم سہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی کی سِل کے معانیدیکھیے

چھاتی کی سِل

chhaatii kii silछाती की सिल

چھاتی کی سِل کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم
  • جوان بن بیاہی یا بیوہ بیٹی جس کا خرچ ماں باپ کے سر ہو
  • وہ بوجھ یا ذمہ داری جو مجبوراً اٹھانا پڑے
  • ناقابل برداشت (غم یا شے وغیرہ)
  • بوجھ (جو کسی طرح نہ ٹالا جا سکے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

छाती की सिल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अप्रिय पीड़ादायक बात जो आत्मा के लिए दुखदाई हो, दुख का बोझ
  • जवान बिन ब्याही या बेवा बेटी जिसका ख़र्च माँ बाप के सर हो
  • वह बोझ या ज़िम्मेदारी जो विवशता के साथ उठाना पड़े
  • असहनीय (ग़म या चीज़ आदि)
  • बोझ (जो किसी तरह न टाला जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی کی سِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی کی سِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone