تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پَر ہاتھ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

چھاتی پَر ہاتھ رَکْھنا

دل جوئی کرنا، تشفّی دینا، تعظیم کرنا، محبت کا اظہار کرنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

چھاتی پَر ہاتھ دَھْرنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ رَکھنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

اَپْنی چھاتی پَر ہاتھ دَھرنا

دوسرے کی تکلیف دیکھ کر یہ سوچنا کہ ہم پر ایسی پڑے تو کیا گزرے گی.

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

چھاتی پَر ہاتھ دَھر دیکْھنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

ران پَر ہاتھ مارْنا

رک : ران پیٹنا .

سَر پَر ہاتھ مارْنا

سر پیٹنا ، نہایت رن٘ج و افسوس کرنا.

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

تعجب کرنا، حیرت زدہ ہونا نیز تاْسّف یا حسرت کے سبب ران پر ہاتھ مارنا

رانوں پَر ہاتھ دے مارْنا

افسوس کرنا ، نہایت افسوس کرنا ، ماتم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پَر ہاتھ مارْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

chhaatii par haath maarnaaछाती पर हाथ मारना

محاورہ

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا کے اردو معانی

  • چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

छाती पर हाथ मारना के हिंदी अर्थ

  • छाती पीटना, मातम करना, सीना कोबी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پَر ہاتھ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words