تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاپا مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپا مارْنا کے معانیدیکھیے
چھاپا مارْنا کے اردو معانی
- اچانک حملہ کرکے لوٹ لینا، تباہ یا قتل کر دینا، شبخون کے لیے ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا
- چھاپا دینا، نشان بنانا
- مُہر لگانا
- دھوکا دینا، جال میں پھان٘سنا، فریب سے کام لینا، لوٹنا
- زک دینا، نیچا دکھانا، ہاتھ رن٘گنا، مال مارنا، مزے اڑانا
English meaning of chhaapaa maarnaa
- impress upon
- raid, attack, maraud
- to cheat, to trap
छापा मारना के हिंदी अर्थ
- मुहर लगाना
- अचानक हमला करके लूट लेना, तबाह या क़त्ल कर देना, टूट पड़ना, हमलावर होना
- कष्ट देना, नीचा दिखाना, हाथ रंगना, माल मारना, मज़े उड़ाना
- धोका देना, जाल में फाँसना, फ़रेब से काम लेना, लूटना
- छापा देना, निशान बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاپا مارْنا)
چھاپا مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔