تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْرار کے معانیدیکھیے
اَشْرار کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- شریر لوگ، مفسد اشخاص
شعر
انتخابات کا اعلان ہوا ہے جب سے
ہوش کھو بیٹھے ہیں اشرار خدا خیر کرے
صف کشی اپنی دکھاتا ہے مجھے کیا اشرار
یاد ہے اس کی صف آرائی مژگاں مجھ کو
تخصیص نعمتوں میں ابرار کی نہیں کچھ
اشرار پر بھی ہر دم ہے لطف عام تیرا
English meaning of ashraar
Noun, Masculine, Plural
- wicked, mischievous, mischief-makers, criminal or seditious persons
अशरार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- धूर्त लोग, दुष्टात्मा लोग, बुरे लोग
اَشْرار کے مترادفات
اَشْرار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْرار)
اَشْرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔