تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْراقی" کے متعقلہ نتائج

اِشْراقی

اشراق کی طرف منسوب، اشراقیہ فرقہ کا فرد

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیَّت

اشراق نمبر ۱ (رک) کی کیفیت یا عملی صورت حال .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

اِشْراقِین

وہ حکما جو صفاے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے)

اِشْرَاقِیَت

اشراق نمبر ۱ (رک) کی کیفیت یا عملی صورت حال .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْراقی کے معانیدیکھیے

اِشْراقی

ishraaqiiइशराक़ी

وزن : 222

اشتقاق: شَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

اِشْراقی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اشراق کی طرف منسوب، اشراقیہ فرقہ کا فرد
  • قدیم سائنسدانوں کی وہ جماعت یا فرد جو اشراقی طریقۂ تعیلم کا ماننے والا قوت جبلی کے ذریعہ تعلیم حاصل کرتا ہے، اشراقی طریقۂ تعیلم کا ماننے والا

Urdu meaning of ishraaqii

  • Roman
  • Urdu

  • ishraaq kii taraf mansuub, ishraaqiiyaa firqa ka fard
  • qadiim saa.iinsdaano.n kii vo jamaat ya fard jo ishraaqii tariiqa-e-ta.iilam ka maanne vaala quvvat jublii ke zariiyaa taaliim haasil kartaa hai, ishraaqii tariiqa-e-ta.iilam ka maanne vaala

English meaning of ishraaqii

Persian, Arabic - Adjective

  • of or pertaining to sun-rise
  • Platonist

इशराक़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • इशराक़ की से संबद्ध, इशराक़ीया संप्रदाय का व्यक्ति
  • प्राचीन वैज्ञानिकों का वह दल अथवा व्यक्ति जो आत्मशक्ति द्वारा दूर बैठे हुए पठन-पाठन करता था, ये लोग यूनान देश के थे, इशराक़ी शिक्षा प्रणाली का मानने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْراقی

اشراق کی طرف منسوب، اشراقیہ فرقہ کا فرد

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیَّت

اشراق نمبر ۱ (رک) کی کیفیت یا عملی صورت حال .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

اِشْراقِین

وہ حکما جو صفاے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے)

اِشْرَاقِیَت

اشراق نمبر ۱ (رک) کی کیفیت یا عملی صورت حال .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْراقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْراقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone