تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹّا" کے متعقلہ نتائج

کَٹّا

طاقتّور ، زور آور ، تندرست و توانا ، فربہ (بیشتر ہٹّا کے ساتھ مستعمل).

ہَٹّا کَٹّا

موٹا تازہ، تندرست و توانا، فربہ اندام، مضبوط ہاتھ پیروں والا، قوی ہیکل، کسرتی بدن کا

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

کَٹَّم کَٹّا

مارپیٹ ، لڑائی جھگڑا ، ایک دوسرے کو لڑائی میں زخمی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹّا کے معانیدیکھیے

کَٹّا

kaTTaaकट्टा

وزن : 22

کَٹّا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • طاقتّور ، زور آور ، تندرست و توانا ، فربہ (بیشتر ہٹّا کے ساتھ مستعمل).
  • سنگ دل ؛ شقی القلب .
  • (اپنے نظریے مسلک یا مذہب) میں استحکام رکھنے والا ، راسخ العقیدہ ؛ متعصب ؛ کٹر.
  • پتّھر ؛ سخت اور ٹھوس چیز ، بند .
  • گٹا .
  • ایک مرض کَٹّا ہے جو من٘ھ کے اندر زبان میں زخم پڑ جاتا ہے اور جانور کو بہت تکلیف ہوتی ہے .
  • تنکوں یا پھوس وغیرہ کا مجموعہ جو ہاتھ میں آ سکے ؛ مُٹّھا ، گٹّھا .
  • پانی روکنے کا بند (جو دریا وغیرہ میں باندھتے ہیں) .
  • آدھی بوری ؛ چھوٹی بوری .
  • موٹی جُوں .
  • بھین٘س کا نر بچّہ ، کٹڑا .
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔نہایت مضبوط۔ پَکّا۔ جیسے کَٹّا مسلمان۔ ۲۔(ہٹّا کے ساتھ) موٹا تازہ جیسے وہ بیمار نہیں ہے ہٹا کَٹّا ہے۔ ۳۔مذکر۔ موٹی بڑی جوٗں۔ ۴۔(پنجاب) بھینس کا بچّہ۔ کَٹا۔ (ھ) صفت۔مرکّبات میں مستعمل ہے۔ کٹا ہوا کاٹا ہوا جیسے دُم کٹا آدھی کٹی بات۔ ۲۔(س) قتل عام۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaTTaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • deduction, cutting, killing, sack

Hindi - Adjective

  • crossed
  • deducted
  • slaughtered, killed
  • snapped

Verb

  • get (something) cut

कट्टा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी देसी पिस्तौल; तमंचा
  • अनाज की छोटी बोरी।

हिंदी - विशेषण

  • बलवान्। बलिष्ठ। पुं० १. सिर के बालों में पड़ने या होनेवाला एक कीड़ा। जूं। २. जबड़ा। मुहा०-(कोई चीज किसी के) कट्टे लगना = बुरी तरह हाथ से निकल कर किसी दूसरे के हाथ में पहुँच जाना अथवा नष्ट या व्यर्थ हो जाना। जैसे-यह घड़ी तो तुम्हारे कट्टे लग गई। (अर्थात् तुम्हें मिल गई या तुम्हारे कारण नष्ट हो गई।) पुं० [?] [स्त्री० कट्टी] भैंस का बच्चा। (पश्चिम)
  • मोटा-ताजा। हट्टा-कट्टा

کَٹّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone