تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹّا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّا

ہن٘سی اُڑانے والی بات ، تضحیک.

ٹَھٹّا ہونا

خوشی ہونا ، ہن٘سی ہونا.

ٹَھٹّا مار کَرْ ہَنسْنا

قہقہہ لگانا ، بہت زور سے ہن٘سنا.

ٹَھٹّا کَرنا

مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ؛ ٹھٹول کرنا ، ہن٘سی اُڑانا ؛ آوازہ کسنا.

ٹَھٹّا مارنا

زور سے ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا.

ٹَھٹّا مَذاق

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

ٹَھٹّا مَزاخ

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

ٹَھٹّا بَنانا

مذاق بنانا، کھیل تماشا سمجھنا، توہین کرنا

ٹَھٹّا لَگانا

(لازم) کھلکھلا کر ہن٘سنا ، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّا اُڑانا

ہن٘سی اُڑانا (پر وغیرہ کے ساتھ) ؛ تضحیک کرنا.

ہَنْسی ٹَھٹّا

۔ مذکر۔ ہنسی۔ مذاق۔ دل لگی۲۔ ذرا سی بات ۔کھیل تماشا۔آسان کام۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹّا کے معانیدیکھیے

ٹَھٹّا

ThaTTaaठट्टा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹّا کے اردو معانی

  • ہن٘سی اُڑانے والی بات ، تضحیک.
  • . قہقہہ ، بلند آواز کی ہن٘سی ، آپس میں ہن٘سی مذاق ، دل لگی.
  • . (مجازاً) نہایت آسان اور سہل کام.

Urdu meaning of ThaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • hansii u.Daane vaalii baat, tazhiik
  • . qahqahaa, buland aavaaz kii hansii, aapas me.n hansii mazaaq, dil lagii
  • . (majaazan) nihaayat aasaan aur sahl kaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھٹّا

ہن٘سی اُڑانے والی بات ، تضحیک.

ٹَھٹّا ہونا

خوشی ہونا ، ہن٘سی ہونا.

ٹَھٹّا مار کَرْ ہَنسْنا

قہقہہ لگانا ، بہت زور سے ہن٘سنا.

ٹَھٹّا کَرنا

مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ؛ ٹھٹول کرنا ، ہن٘سی اُڑانا ؛ آوازہ کسنا.

ٹَھٹّا مارنا

زور سے ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا.

ٹَھٹّا مَذاق

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

ٹَھٹّا مَزاخ

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

ٹَھٹّا بَنانا

مذاق بنانا، کھیل تماشا سمجھنا، توہین کرنا

ٹَھٹّا لَگانا

(لازم) کھلکھلا کر ہن٘سنا ، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّا اُڑانا

ہن٘سی اُڑانا (پر وغیرہ کے ساتھ) ؛ تضحیک کرنا.

ہَنْسی ٹَھٹّا

۔ مذکر۔ ہنسی۔ مذاق۔ دل لگی۲۔ ذرا سی بات ۔کھیل تماشا۔آسان کام۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone