تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم زَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم زَدَن کے معانیدیکھیے
چَشْم زَدَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پلک مارنے کا وقفہ، لمحہ بھر، ذراسی دیر، بہت معمولی وقفہ، لمحہ، لحظہ
مثال - صرف ایک قدم کا فاصلہ رہ گیا تھا چشم زدن میں یہ بھی طے ہوگیا
- (لفظاً) پلک چھپکانا
- اشارہ کرنا
- بری نظر لگانا
- آنکھیں سینکنا، تکنا
- آنکھیں لڑانا، پلک مارنا
- (مجازاً) سو کر اٹھنا
- (مجازاً) خوف کھانا، ڈرنا
شعر
خوش حال بھی ہو سکتا ہوں میں چشم زدن میں
میرے لیے اس جسم کا سونا ہی بہت ہے
بنیاد جمانے میں جن کی کیا کچھ نہ بہا تھا خون جگر
اے وا اسفا ان محلوں کا اک چشم زدن میں ڈھ جانا
دل نے اک چشم زدن میں ہی کیا ہے وہ کام
جس پہ دنیائے خرد دنگ رہی ہے برسوں
English meaning of chashm-zadan
चश्म-ज़दन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
निमेष, पलक झपकने की देर, लम्हा भर, झटपट, पलभर, क्षण, पल
उदाहरण - सिर्फ़ एक क़दम का फ़ासला रह गया था चश्म-ज़दन में यह भी तै हो गया
چَشْم زَدَن سے متعلق دلچسپ معلومات
چشم زدن بعض لوگ اسے مع اضافت بولتے ہیں۔ یہ بالکل غلط ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم زَدَن)
چَشْم زَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔