تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرّانا" کے متعقلہ نتائج

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

عِشْق چَرّانا

دل آجانا، عاشق ہونا

شَوق چَرّانا

آرزو ہونا، اشتیاق بڑھنا، خواہش کا زور ہونا

دِل میں شَوق چَرّانا

یکایک کسی بات کا شوق پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرّانا کے معانیدیکھیے

چَرّانا

charraanaaचर्राना

وزن : 222

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

چَرّانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا
  • (مجازاً) (کسی خیال دھن شوق یا کیفیت کا) ابھرنا، مچلنا، پیدا ہونا، دل و دماغ پر مسلط یا غالب ہوجانا (طنز یا بے تکلفی کے موقع پر)

Urdu meaning of charraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak hone par zaKham kii suukhii hu.ii khaal ya kharnaD ka ta.DaKhnaa, ta.Daknaa ya phaTnaa, marham vaGaira na lagne ya suukh jaane se zaKham ka dard karnaa, phaTne ya charne kii aavaaz paida honaa, pha.Daknaa ya ta.Dapnaa
  • (majaazan) (kisii Khyaal dhan shauq ya kaifiiyat ka) ubharnaa, machalnaa, paida honaa, dil-o-dimaaG par musallat ya Gaalib hojaana (tanziya betakallufii ke mauqaa par

English meaning of charraanaa

Verb

  • graze cattle, feed, pasture, put to graze
  • have (someone) under command, lead someone by the nose
  • make a fool of

चर्राना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • घाव के सूखने के समय होनेवाले तनाव के कारण हलकी पीड़ा होना।
  • लकड़ी आदि का टूटने या तड़कने के समय चर चर शब्द होना।
  • टूटने के समय लकड़ी आदि में चर-चर की आवाज़ होना
  • सिकुड़ने या सूखने से लकड़ियों का चटकना या फटना
  • त्वचा में सूखेपन से तनाव या खिंचाव होना।

چَرّانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

عِشْق چَرّانا

دل آجانا، عاشق ہونا

شَوق چَرّانا

آرزو ہونا، اشتیاق بڑھنا، خواہش کا زور ہونا

دِل میں شَوق چَرّانا

یکایک کسی بات کا شوق پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone