تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاجَل چُرانا" کے متعقلہ نتائج

کاجَل چُرانا

دیدہ دلیری دکھانا ، بہت صفائی سے چوری کر لینا .

دِیدوں سے کاجَل چُرانا

صفائی سے چوری کرنا ، چالاکی دِکھانا .

آنکھ سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھ کا کاجَل چُرانا

نہایت چالاکی کرنا

آنکھوں سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنْکھوں کا کاجَل چُرانا

(کنایتاً) ایسی چالاکی، صفائی یا چوری سے اپنا کام نکالنا کی کسی کو پتا نہ چلے، بڑی صفائی کے ساتھ چوری کرنا، بہت چالاکی سے چوری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاجَل چُرانا کے معانیدیکھیے

کاجَل چُرانا

kaajal churaanaaकाजल चुराना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کاجَل چُرانا کے اردو معانی

  • دیدہ دلیری دکھانا ، بہت صفائی سے چوری کر لینا .

Urdu meaning of kaajal churaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • diidaa dilerii dikhaanaa, bahut safaa.ii se chorii kar lenaa

काजल चुराना के हिंदी अर्थ

  • दीदा दिलेरी दिखाना, बहुत सफ़ाई से चोरी कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاجَل چُرانا

دیدہ دلیری دکھانا ، بہت صفائی سے چوری کر لینا .

دِیدوں سے کاجَل چُرانا

صفائی سے چوری کرنا ، چالاکی دِکھانا .

آنکھ سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھ کا کاجَل چُرانا

نہایت چالاکی کرنا

آنکھوں سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنْکھوں کا کاجَل چُرانا

(کنایتاً) ایسی چالاکی، صفائی یا چوری سے اپنا کام نکالنا کی کسی کو پتا نہ چلے، بڑی صفائی کے ساتھ چوری کرنا، بہت چالاکی سے چوری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاجَل چُرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاجَل چُرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone