تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدَن چُرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن چُرانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بَدَن
بَدَن چُرانا کے اردو معانی
- شرم سے جسم سکیڑنا، شرم یا لحاظ سے کٹ کر جسم کے کسی عضو کو چھپانا
- اپنے جسم کو چھپانا یا بچانا
- جسم کی اصلی ہیئت کو نظر میں جچنے نہ دینا
English meaning of badan churaanaa
- cringe out of shyness
बदन चुराना के हिंदी अर्थ
- लज्जा से शरीर छुपाना, लज्जा या आदर से कटकर शरीर के किसी अंग को छुपाना
- अपने शरीर को छुपाना या बचाना
- शरीर की मूल आकृति को नज़र में जचने न देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدَن چُرانا)
بَدَن چُرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔