تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ چُرانا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ چُرانا

آنکھ سے آنکھ نہ ملانا، آنکھیں چار نہ کرنا، شرم یا ادا کی وجہ سے نظر سامنے نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ چُرانا کے معانیدیکھیے

نِگاہ چُرانا

nigaah churaanaaनिगाह चुराना

محاورہ

مادہ: نِگاہ

نِگاہ چُرانا کے اردو معانی

  • آنکھ سے آنکھ نہ ملانا، آنکھیں چار نہ کرنا، شرم یا ادا کی وجہ سے نظر سامنے نہ کرنا
  • بے التفائی اور بے مروتی برتنا

English meaning of nigaah churaanaa

  • evade, dodge, be unable to confront, look furtively (at), to behave indifferently and carelessly

निगाह चुराना के हिंदी अर्थ

  • आँख से आँख न मिलाना, आँखें चार न करना या किसी को न देखना, शर्म या शैली के कारण नज़र सामने न करना
  • लापरवाही और अशिष्टता से पेश आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ چُرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ چُرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words