تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنا" کے متعقلہ نتائج

چَنا

نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)

چینا

مگسی رن٘گ کا گھوڑا، دودیا رن٘گت کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں

چَنا دو دال

رک : ایک جان دو قلب ؛ ایک آم دو پھانکیں.

چَنا مَرد ناج ہے

چنا جواں مردوں کی خوراک ہے، چنا سبھی اناجوں سے بڑھ کر طاقت بخش ہوتا ہے

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا چُھٹْتا نہیں

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا بُرا

چَنا چاٹ

a dish of boiled gram with spices and yogurt may also be added.

چَنا چَبا لو یا شَہ٘نائی بَجا لو

دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہوسکتے یہ اس موقع پر کہا کرتے ہیں جب کوئی دو کام ایک دوسرے کے مخالف ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہے .

چَنا جور گَرَم

مصالے والے چنے نیز بیچنے والوں کی صدا

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

چَنا چَبِینا

بُھنا ہوا اناج جس میں چنا بھی شامل ہو ؛ خشک خوراک جسے لوگ سفر وغیرہ میں یا مجبوری کی حالت میں کھاتے ہیں .

چناب

خیمہ کی لڑکی کا سوراخ

چَناری

چنار (رک) سے منسوب ، سرخ .

چَنا چَبِینا کَرْنا

سفر میں یا مجبوری کی حالت میں خشک خوراک کھانا ، بھنے ہوئے اناج سے بھوک مٹانا ، جو کچھ مل جائے اس پر گزارا کرنا : کھانا پینا .

چَنار

ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہے

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چُھونا

مس کرنا، ہاتھ لگانا.

چھونی

زمین، ارض

چھانے

چھان٘واں

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

چُھونی

مس کرنے کا عضو یا آلہ ؛ (حیوانیات) کیڑوں کا وہ عضو جس سے وہ چیزوں کو مس کرتے ہیں کیڑوں کی مان٘ڈ یا مون٘چھ.

چھانی

چھپر ، پرال کی چھت ، چھت ، سائبان

چُنو

انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چُنّا

چھوٹا ؛ رک : چنّا منّا.

چُنے

چرمی بیگ کے بازو والے ٹکرے

چُنا

arranged, laid out (food)

چُنی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

چُنّی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

chine

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

چِھینُو

(تراکیب میں) چُرانے جھپٹنے چھیننے کی حالت ؛ چور ، لٹیرا ، چھیننے والا.

چِھینْنا

کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا

چِھینّا

رک: چھیننا.

چِھینا

رک: چھونا.

چھینی

لوہا یا پتھر کاٹنے یا تراشنے کا چپٹے منھ کا دھار دار اوزار، اوزار جس سے چکی کے دانت بناتے ہیں، کانٹا

چِنی

مٹر کی ایک چھوٹی قسم

چانا

(سائنس) جبڑا ، کیڑوں کا جبڑا ، انگ : Maudible تیسرے جسمی قطعہ . . . پر محاسے . . . اور چوتھے پر ایک جوڑی چانے ہوتے ہیں.

چائِنا

ملک چین کا انگریزی نام ، تراکیب میں مستعمل.

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چُنْنا

اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا

چانی

چانہ سے منسوب

چَھنّا

بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.

چَھونا

جانورکا بچہ، چھوٹا بچہّ

چھینا

پھاڑا ہوا دودھ جس کا پانی نکال دیا گیا ہو، پھٹے ہوئے دودھ کا کھویا.

چھاؤنا

چھانا ، چھپر ڈالنا ، چھت پاٹنا

چَھنائی

چھننا (رک) کا اسم مصدر و کیفیت، رسنا، چھننے کا عمل.

چَنَہ

رک : چَنا.

چِینْنا

جاننا، پہچاننا، معلوم کرنا، شناخت کرنا، نشاندہی کرنا

چِینائی

ملک چین سے منسوب .

چِھناؤ

چھیننا (رک) کا اسم مصدر .

چَنّا

خوبصورت ، چان٘د جیسا ؛ چاندنا ، چاننا .

چُونْنا

رک : چُننا .

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چانَہ

ٹھڈّی کی ہڈی، ٹھوڑی، ذقن

چَھونی

رک: چھاؤنی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنا کے معانیدیکھیے

چَنا

chanaaचना

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: دال سبزیاں

  • Roman
  • Urdu

چَنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of chanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naKhuud, chunaa, gho.De ka daana, ek mashhuur anaaj ya galla jo ka.ii kism ka hotaa hai aur ka.ii tarah se khaaya jaataa hai is kii ek qism kaabulii bhii hai jis ka daana qadre ba.Daa aur gol hotaa hai (chane ko bhavan kar ya ubaal kar bhii khaate hai.n besin aur daale.n bhii banaate hai.n piis kar roTii bhii pakaate hai.n duusrii ajnaas se mila kar muKhtlif kism kii aur bhii ashyaa-e-Khurdnii taiyyaar karte hai.n

English meaning of chanaa

Noun, Masculine

  • gram, chickpea, an edible pulse of the Leguminosae family, Cicer arietinum

चना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चना, उक्त पौधे के दाने या बीज जिनकी गिनती अनाजों में होती है, बूट, छोले, पद-लोहे के चने बहुत कठिन और परिश्रमसाध्य काम, चैती की फसल का एक प्रसिद्ध पौधा जो हाथ भर ऊँचा होता है, इस पौधे से प्राप्त दाना जो भूनकर, पीसकर तथा दाल के रूप में खाया जाता है

چَنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَنا

نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)

چینا

مگسی رن٘گ کا گھوڑا، دودیا رن٘گت کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں

چَنا دو دال

رک : ایک جان دو قلب ؛ ایک آم دو پھانکیں.

چَنا مَرد ناج ہے

چنا جواں مردوں کی خوراک ہے، چنا سبھی اناجوں سے بڑھ کر طاقت بخش ہوتا ہے

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا چُھٹْتا نہیں

چنے کھانے اور چُغَل خور کی باتیں سننے میں بڑا لطف آتا ہے اور ان کی عادت پڑ جاتی ہے تو وہ چھوٹتی نہیں ہے

چَنا اور چُغَل مُنْہ لَگا بُرا

چَنا چاٹ

a dish of boiled gram with spices and yogurt may also be added.

چَنا چَبا لو یا شَہ٘نائی بَجا لو

دونوں کام ایک ساتھ نہیں ہوسکتے یہ اس موقع پر کہا کرتے ہیں جب کوئی دو کام ایک دوسرے کے مخالف ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہے .

چَنا جور گَرَم

مصالے والے چنے نیز بیچنے والوں کی صدا

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

چَنا چَبِینا

بُھنا ہوا اناج جس میں چنا بھی شامل ہو ؛ خشک خوراک جسے لوگ سفر وغیرہ میں یا مجبوری کی حالت میں کھاتے ہیں .

چناب

خیمہ کی لڑکی کا سوراخ

چَناری

چنار (رک) سے منسوب ، سرخ .

چَنا چَبِینا کَرْنا

سفر میں یا مجبوری کی حالت میں خشک خوراک کھانا ، بھنے ہوئے اناج سے بھوک مٹانا ، جو کچھ مل جائے اس پر گزارا کرنا : کھانا پینا .

چَنار

ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہے

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

چُھونا

مس کرنا، ہاتھ لگانا.

چھونی

زمین، ارض

چھانے

چھان٘واں

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

چُھونی

مس کرنے کا عضو یا آلہ ؛ (حیوانیات) کیڑوں کا وہ عضو جس سے وہ چیزوں کو مس کرتے ہیں کیڑوں کی مان٘ڈ یا مون٘چھ.

چھانی

چھپر ، پرال کی چھت ، چھت ، سائبان

چُنو

انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چُنّا

چھوٹا ؛ رک : چنّا منّا.

چُنے

چرمی بیگ کے بازو والے ٹکرے

چُنا

arranged, laid out (food)

چُنی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

چُنّی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

chine

رِیڑھ کی ہَڈّی ہونا

چِھینُو

(تراکیب میں) چُرانے جھپٹنے چھیننے کی حالت ؛ چور ، لٹیرا ، چھیننے والا.

چِھینْنا

کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا

چِھینّا

رک: چھیننا.

چِھینا

رک: چھونا.

چھینی

لوہا یا پتھر کاٹنے یا تراشنے کا چپٹے منھ کا دھار دار اوزار، اوزار جس سے چکی کے دانت بناتے ہیں، کانٹا

چِنی

مٹر کی ایک چھوٹی قسم

چانا

(سائنس) جبڑا ، کیڑوں کا جبڑا ، انگ : Maudible تیسرے جسمی قطعہ . . . پر محاسے . . . اور چوتھے پر ایک جوڑی چانے ہوتے ہیں.

چائِنا

ملک چین کا انگریزی نام ، تراکیب میں مستعمل.

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چُنْنا

اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا

چانی

چانہ سے منسوب

چَھنّا

بڑی چھننی، غربال ، چھلنا.

چَھونا

جانورکا بچہ، چھوٹا بچہّ

چھینا

پھاڑا ہوا دودھ جس کا پانی نکال دیا گیا ہو، پھٹے ہوئے دودھ کا کھویا.

چھاؤنا

چھانا ، چھپر ڈالنا ، چھت پاٹنا

چَھنائی

چھننا (رک) کا اسم مصدر و کیفیت، رسنا، چھننے کا عمل.

چَنَہ

رک : چَنا.

چِینْنا

جاننا، پہچاننا، معلوم کرنا، شناخت کرنا، نشاندہی کرنا

چِینائی

ملک چین سے منسوب .

چِھناؤ

چھیننا (رک) کا اسم مصدر .

چَنّا

خوبصورت ، چان٘د جیسا ؛ چاندنا ، چاننا .

چُونْنا

رک : چُننا .

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چانَہ

ٹھڈّی کی ہڈی، ٹھوڑی، ذقن

چَھونی

رک: چھاؤنی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone