تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھونا" کے متعقلہ نتائج

چُھونا

مس کرنا، ہاتھ لگانا.

چُھونا چھانا

ہاتھ لگانا، مس کرنا.

مُنہ چُھونا

ذراسی بات کرنا ، ذرا بولنا ، کچھ کہنا ۔

ہاتھ سے چُھونا

ہاتھ سے مس کرنا ، ہاتھ لگانا ۔

ہَوا نَہ چُھونا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ۔

پانی چُھونا

(دیہاتی) حوائج ضروریہ سے فراغت کے بعد آبدست لینا ، دھونا.

قَدَم چُھونا

(تعظیماً) پان٘و چھونا ؛ (ادباً) پان٘و کو ہاتھ لگانا، پیروں کو بوسہ دینا، فرطِ عقیدت یا جوش محبت میں کسی کے پان٘و مَس کرنا .

پاوں چُھونا

(اجازت وغیرہ حاصل کرنے کےلیے) احتراماً استاد کے پان٘و کو مس کرنا.

پاؤں چُھونا

۔ کسی کام کرنے سے پیشتر استاد یا پیر کے پاؤں چھونا۔ بڑائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ ؎ ۲۔ تعظیم کرنا۔ تعظیم کی غرض سے ۔ پاؤں کو مَس کرنا۔ ؎

مُنْھ چُھونا

۔اوپری دل سے کہنا۔ کچھ کہنا اس غرض سے کہ دیکھیں دوسرا شخص کیا کہتا ہے کسی سے کسی کامکے واسطے سرسری طورپر کوئی بات کہنا۔ ایسی حالت میں کہ وہ کام اس سے لینا منظور نہ ہو۔ اور نہ اس سے توقع اس کام کے سر انجام دینے کی ہو۔ ؎

دامَن چُھونا

(بُری نّیت سے) کسی کے دامن کو ہاتھ لگانا

آسْمان چُھونا

بہت بلند ہونا، اتنا بلند ہونا كہ دور سے دیكھیں تو آسمان سے متصل معلوم ہونے لگے

ڈھائی چُھونا

آتے ہی چلا جانا.

پالا چُھونا

بہت جلد کوئی کام کرنا ؛ بوجھ اتارنے کے لیے سرسری طور پر کوئی کام کرنا.

ڈَھیّا چُھونا

(عور) آنے کے بعد فوراََ واپس جانا ، جیسے صرف چوکھٹ چھونے آئی ہوں.

گال چُھونا

گال کو ہاتھ سے مس کرنا

نَبض چُھونا

نبض پر انگلی رکھنا ؛ مرض کی تشخیص کرنا ، بیماری یا صحت کا جائزہ لینا ، حسن و قبح معلوم کرنا ۔

چَرَن چُھونا

چرن پوجنا، تعظیم کرنا

دِل کو چُھونا

پسندِ خاطر ہونا ، مرغوب ہونا ، پسند آنا

کانوں کی لَویں چُھونا

اظہار عجز کے لیے یا توبہ و استغفار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، عجز و انکسار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، کسی بات سے بچنے کے لیے توبہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھونا کے معانیدیکھیے

چُھونا

chhuunaaछूना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

چُھونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مس کرنا، ہاتھ لگانا.
  • اثر کرنا ؛ متاثر کرنا، مانوس کر لیا.
  • دوڑ میں کسی کو پکڑ لینا جا لینا.
  • چھیڑنا، زیر بحث لان ا؛ ذکر کرنا.
  • ستانا سا دینا.
  • بہت ہلکی سا دینا، معمولی تنبیہ کرنا، برائے نام ڈان٘ٹ ڈپٹ کرنا.
  • کانٹنا (سان٘پ کے ساتھ مختص).
  • (کنایۃً) گود میں لینا.

شعر

Urdu meaning of chhuunaa

  • Roman
  • Urdu

  • mas karnaa, haath lagaanaa
  • asar karnaa ; mutaassir karnaa, maanuus kar liyaa
  • dau.D me.n kisii ko paka.D lenaa ja lenaa
  • chhe.Dnaa, zer-e-bahis laanaa; zikr karnaa
  • sataanaa saa denaa
  • bahut halkii saa denaa, maamuulii tambiiyaa karnaa, baraa.e naam DaanT DapaT karnaa
  • kaanTnaa (saamp ke saath muKhtas)
  • (kanaa.en) god me.n lenaa

English meaning of chhuunaa

Transitive verb

  • affect, impress
  • meddle with
  • touch, feel

Transitive verb

  • disturbing someone by nudging them

छूना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = छूना
  • उंगलियों या हाथ से किसी वस्तु या व्यक्ति को अथवा उसके तल का कोई अंश स्पर्श करना। मुहा०-आकाश छूना = बहुत ऊँचा होना।
  • शरीर के किसी अंग का अथवा पहने हुए किसी वस्त्र का किसी से लगना या स्पर्श करना। जैसे-तुम्हें चमार ने छू दिया है।
  • किसी वस्तु से अंग लगाना या सटाना; स्पर्श करना
  • उँगली या हाथ लगाना
  • दौड़ या खेल की बाज़ी में जा पकड़ना
  • दान के लिए कोई वस्तु स्पर्श करना
  • बहुत हलकी चपत लगाना।

सकर्मक क्रिया

  • ७. किसी के साथ कोई ऐसा काम, बात या व्यवहार करना जिससे उसको कुछ कष्ट हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھونا

مس کرنا، ہاتھ لگانا.

چُھونا چھانا

ہاتھ لگانا، مس کرنا.

مُنہ چُھونا

ذراسی بات کرنا ، ذرا بولنا ، کچھ کہنا ۔

ہاتھ سے چُھونا

ہاتھ سے مس کرنا ، ہاتھ لگانا ۔

ہَوا نَہ چُھونا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ۔

پانی چُھونا

(دیہاتی) حوائج ضروریہ سے فراغت کے بعد آبدست لینا ، دھونا.

قَدَم چُھونا

(تعظیماً) پان٘و چھونا ؛ (ادباً) پان٘و کو ہاتھ لگانا، پیروں کو بوسہ دینا، فرطِ عقیدت یا جوش محبت میں کسی کے پان٘و مَس کرنا .

پاوں چُھونا

(اجازت وغیرہ حاصل کرنے کےلیے) احتراماً استاد کے پان٘و کو مس کرنا.

پاؤں چُھونا

۔ کسی کام کرنے سے پیشتر استاد یا پیر کے پاؤں چھونا۔ بڑائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ ؎ ۲۔ تعظیم کرنا۔ تعظیم کی غرض سے ۔ پاؤں کو مَس کرنا۔ ؎

مُنْھ چُھونا

۔اوپری دل سے کہنا۔ کچھ کہنا اس غرض سے کہ دیکھیں دوسرا شخص کیا کہتا ہے کسی سے کسی کامکے واسطے سرسری طورپر کوئی بات کہنا۔ ایسی حالت میں کہ وہ کام اس سے لینا منظور نہ ہو۔ اور نہ اس سے توقع اس کام کے سر انجام دینے کی ہو۔ ؎

دامَن چُھونا

(بُری نّیت سے) کسی کے دامن کو ہاتھ لگانا

آسْمان چُھونا

بہت بلند ہونا، اتنا بلند ہونا كہ دور سے دیكھیں تو آسمان سے متصل معلوم ہونے لگے

ڈھائی چُھونا

آتے ہی چلا جانا.

پالا چُھونا

بہت جلد کوئی کام کرنا ؛ بوجھ اتارنے کے لیے سرسری طور پر کوئی کام کرنا.

ڈَھیّا چُھونا

(عور) آنے کے بعد فوراََ واپس جانا ، جیسے صرف چوکھٹ چھونے آئی ہوں.

گال چُھونا

گال کو ہاتھ سے مس کرنا

نَبض چُھونا

نبض پر انگلی رکھنا ؛ مرض کی تشخیص کرنا ، بیماری یا صحت کا جائزہ لینا ، حسن و قبح معلوم کرنا ۔

چَرَن چُھونا

چرن پوجنا، تعظیم کرنا

دِل کو چُھونا

پسندِ خاطر ہونا ، مرغوب ہونا ، پسند آنا

کانوں کی لَویں چُھونا

اظہار عجز کے لیے یا توبہ و استغفار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، عجز و انکسار کے لیے کان کو ہاتھ لگانا ، کسی بات سے بچنے کے لیے توبہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone