تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھینْنا

کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا

نِوالَہ چِھینْنا

خوراک لے لینا ، دوسرے کو کھانے نہ دینا نیز دوسرے کے روزگار پر قابض ہونا ۔

سُہاگ چِھینْنا

شوہر کو مار دینا ، بیوہ بنا دینا ، ران٘ڈ کر دینا.

گَدّی چِھینْنا

اختیار سے محروم کرنا ، اقتدار سے ہٹانا ، حکومت ختم کلر دینا.

جی چِھینْنا

دل لینا، عاشق بنا لینا.

دِل چِھینْنا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

حَق چِھینْنا

حق غصب کرنا ، حق مارنا ، حق سے محروم کرنا

روزی چِھینْنا

کسی کو بے روزگار کر دینا ، روزگار سے محروم کر دینا.

لَمْبَر چِھینْنا

درجے سے گِرا دینا ، مرتبہ چھین لینا ، بے توقیر کرنا.

مُنہ سے نِوالَہ چِھینْنا

روزی سے محروم کرنا ؛ معاش کے ذرائع ختم کرنا ۔

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

مَوت کے مُنھ سے چِھینْنا

موت کے منھ سے چھڑانا

مُنہ سے بات چِھیننا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے روٹی چِھیننا

وسیلہء معاش بند کردینا ، روزگار ختم کردینا ؛ کمائی کا ذریعہ ختم کر دینا ۔

کَپْڑے چِھیننا

چور یا ڈاکو کا زبردستی کپڑے لے لینا

نِشان چِھیننا

مخالف کی فوج کے پرچم کو چھین لینا ، مخالف فوج کا علم لے لینا

نَمبَر چِھیننا

ایک کا دوسرے پر سبقت لے جانا

مُنھ کی بات چِھیننا

say what someone else was about to say

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینْنا کے معانیدیکھیے

چِھینْنا

chhiin.naaछीनना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چِھینْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا
  • کسی کے ہاتھ یا ملکیت سے زبردستی کوئی چیز لے لینا، اچک لینا

شعر

Urdu meaning of chhiin.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko diyaa hu.a haq ya sahuulyaat vaapis le lenaa
  • kisii ke haath ya milkiyat se zabardastii ko.ii chiiz le lenaa, uchak lenaa

English meaning of chhiin.naa

Transitive verb

  • snatch, wrench, rob, take forcibly, deprive of, usurp, seize, pluck

छीनना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दूसरे से कोई वस्तु ज़बरदस्ती ले लेना, उचक लेना, हरण करना, ऐंठ लेना, अनुचित रूप से किसी की वस्तु अपने अधिकार में कर लेना
  • किसी को दिया हुआ अधिकार या सुविधा वापस ले लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھینْنا

کسی کو دیا ہوا حق یا سہولیات واپس لے لینا

نِوالَہ چِھینْنا

خوراک لے لینا ، دوسرے کو کھانے نہ دینا نیز دوسرے کے روزگار پر قابض ہونا ۔

سُہاگ چِھینْنا

شوہر کو مار دینا ، بیوہ بنا دینا ، ران٘ڈ کر دینا.

گَدّی چِھینْنا

اختیار سے محروم کرنا ، اقتدار سے ہٹانا ، حکومت ختم کلر دینا.

جی چِھینْنا

دل لینا، عاشق بنا لینا.

دِل چِھینْنا

فریقتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا ، عاشق بنا لینا ؛ مائل کرنا.

حَق چِھینْنا

حق غصب کرنا ، حق مارنا ، حق سے محروم کرنا

روزی چِھینْنا

کسی کو بے روزگار کر دینا ، روزگار سے محروم کر دینا.

لَمْبَر چِھینْنا

درجے سے گِرا دینا ، مرتبہ چھین لینا ، بے توقیر کرنا.

مُنہ سے نِوالَہ چِھینْنا

روزی سے محروم کرنا ؛ معاش کے ذرائع ختم کرنا ۔

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

مَوت کے مُنھ سے چِھینْنا

موت کے منھ سے چھڑانا

مُنہ سے بات چِھیننا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے روٹی چِھیننا

وسیلہء معاش بند کردینا ، روزگار ختم کردینا ؛ کمائی کا ذریعہ ختم کر دینا ۔

کَپْڑے چِھیننا

چور یا ڈاکو کا زبردستی کپڑے لے لینا

نِشان چِھیننا

مخالف کی فوج کے پرچم کو چھین لینا ، مخالف فوج کا علم لے لینا

نَمبَر چِھیننا

ایک کا دوسرے پر سبقت لے جانا

مُنھ کی بات چِھیننا

say what someone else was about to say

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone