تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

بِحِل

معاف

بَہل

بیل گاڑی، بہلی

بَحال

اپنی اصلی حالت پر، قائم، برقرار

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بَہِل

ایسا مویشی (گائے، بھین٘س یا بکری وغیرہ) جو بان٘جھ ہو

باہِل

آوارہ گرد

بحل

بُھول

کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا

بَہَل وان

بہل بان

بَہَل بان

بہلی کا چلانے والا ، وہ شخص جو بہلی کے پرزوں کو کھولنے بان٘دھنے اور بیلوں کو ہن٘کانے کے فن سے واقف ہو .

بَہَل خانَہ

وہ جگہ جہاں رتھ کھڑی کی جائے اور اس سے متعلق سامان رکھا جائے

بَہل جانا

دل لگنا، متوجہ ہونا، تفریح ہونا، مشغول ہونا

بَہَلْنا

بہلانا (۱) کا لازم

بَحالِ بَد

برے حال سے

بَحال آنا

اپنی اصلی حالت یا ہوش و حواس مین آنا ، افاقہ ہونا.

بَحالِ پَریشاں

خراب حال سے، پریشان حال سے

بَحالیِ اَراضی

بَحال کرنا

بَہ حالِ بَد

بَہِلا

(عموماً مویشی) بچہ نا دینے والی گائے یا بھینس، ایسی گائے یا بھینس جو بچے نا دیتی ہو، بانجھ

بَہیلی

رک : بہلی

بے حَلَق کھانا

بہت زیادہ کھانا، بہت رشوت لینا

بے حَلاوَت

بدذائقہ، بے مزہ، بے لطف

بھال

نیزے یا برچھی کا پھل

بَہ حالِ پَریشاں

بے حال حالت

بِھل

جن٘گلی ، وحشی ، جاہل ، احمق بھیل (رک).

بھول

(ہندو) بھولکا، دوات

بھیل

ملاوٹ ، ملونی ، میل ؛ ملی جلی حالت ؛ مرکب ، مرکب دھات.

بِھیل

بھیرو

بَھل

مار ڈالنے کا عمل ، قتل ؛ دان ، نرپن.

بُھل

بھول (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل.

buhl

پیتل، کچھوے کی پیٹھ وغیرہ کے ٹکڑے جن سے فرنیچر کی آرائش کی جاتی ہے۔.

بے حَلَق

بَحالی

اپنی اصلی حالت پر آجانا، ازسر نو تقرری، بدستور مقرر کرنا، برطرفی کا نقیض، بیمار کی طبیعت کی درستی

بَہُل

اکثر، بیشتر، عموماً

باہُل

بَہ حالَتِ مَوجُودَہ

بَہ حالَتِ پَرِیشاں

بَہ حالِ اَبْتَر

بَہ حالاتِ مَوجُودَہ

اس وقت کے حالات دیکھتے ہوئے

بَہیلیا

(چڑی ماری) وہ شکاری، جو بیل وغیرہ کی آڑ میں شکار کرتا ہے

بَہ حالِ خَراب

beheld

کا ماضی اور ماضیہ۔.

behalf

جانِب

بَہ حَلَف

بَحالتِ مَجبُوری

بَحالِیات

بَحالے کِہ

اس صورت میں کہ، جبکہ

بَحالَت

بِحالِہٖ

اپنے حال پر (برقرا) ، اسی حال میں ، جوں کا توں.

بَھلائی

مہربانی، حسن سلوک

بھلیاں

بھلا (رک) کی جمع ؛ اچھے لوگ ، بھلے لوگ.

ما بِہِ الاِفتِراق

وہ جو ایک دوسرے سے دور کرے، جس سے فرق معلوم ہو

بَھلے

بھلا کی حالت مغیرہ

بَھلو

رک : بھلا ، اچھا.

بَھلا

خوش اطوار، نیک سیرت، پاکدامن، نیک، صالح، برائیوں سے بچنے والا، نکوکار

بَھلی

بھلا کی تانیث

ما بِہِ الاِشتِراک

وہ جس کی وجہ سے دو چیزوں میں اشتراک اور یکسانیت ہو

بَھلَتا

ایک جھاڑی Paederia faetida

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر کے معانیدیکھیے

چَکَّر

chakkarचक्कर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی جنگی ریاضی

چَکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ
  • گھماؤ، پھیر، کھیر، گھومنے کی حالت
  • گھڑی کا پہیہ
  • کمھار کا چاک (جسے گھما کر برتن بنائے جاتے ہیں)
  • (سرسوں وغیرہ) پیسنے کا کھولو
  • پہیے کی شکل کی کوئی گول چیز
  • آتش بازی کی ایک قسم کا نام
  • چار پہیوں کی گاڑی میں اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگا ہوا آہنی چکا‏، جس پر گاڑی کے ڈھانچے کا اگلا حصہ یا پھڑ کا سرا ایک کیلے کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اگلے پہیے آسانی سے دائیں یا بائیں رخ پھیرے جا سکتے ہیں اور گاڑی ان کے ساتھ گھومتی ہے، چکری
  • جھولا (جس پر بیٹھ کر بچے فضا میں افقی حرکت کرتے ہیں) چکڈول
  • بھنور جو دریا یا سمندر کے پانی میں پڑتا ہے، گرداب
  • کسی کام کو لگاتار کرنے کا عمل، سلسلہ
  • (ریاضی) دوری تسلسل، دائرہ نما سلسلہ، گول نقشہ
  • پھندا، گھیرا، گھر، گول خانہ
  • دوران، گھمیر، گردش
  • گھماؤ دار راستہ، گھماؤ، پھیر
  • (حرب و ضرب) سامنے سے کرنے کا ایک داؤ
  • (کُشتی) حریف کے ہاتھ کو ہاتھ سے پلٹا دینے یا چکرا دینے کا ایک داؤ جس سے وہ گھوم جاتا ہے، چرخی
  • پیچیدہ، عمل، مسئلہ، پیر پھیر، الجھاؤ، الجھن، پریشان کن بحث
  • راستے کی دُوری، بعد مسافت، پھیر
  • (قمست کی) پریشانی، نحوست، خرابی، پھیر
  • وہ دائرہ جو پیشانی یا ہاتھ وغیرہ پر ہوتا ہے اور مبارک خیال کیا جاتا ہے، بھونرا، بھونری
  • (خون کا) فشار، بہاؤ، دوران
  • آنا جانا، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، گردش میں رہنا
  • (مرغ بازی) آنکھ کے کونے پر گول نشان جسے اکثر مل کر یا آہستہ آہستہ مالش کرکے دواؤں سے ٹھیک کیا جاتا ہے‏، بصورت دیگر یہ مرغ کا ایک عیب شمار ہوتا ہے
  • سر کا گھومنا، حیرت، حیرانگی، فوج، گرد، اطراگ، پہلو، تماشاہ گاہ میں گھومنے کی جگہ، راس منڈل، منطقات البروج، سالوں یا دشمنوں کا زمانہ، مور کے پر کا رنگ دار گھیرا، بدن کے گڑھے جو چھ شمار ہوتے ہیں‏، گاؤں صوبوں ضلعوں کی تعداد، محکمہ
  • جیل کا اندرونی احاطہ
  • (رقص) دَوری گردش، پھرکی نما حرکت

شعر

English meaning of chakkar

Noun, Masculine

चक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त आकार की कोई घूमनेवाली वस्तु, चाक, जैसे-अतिशबाजी का चक्कर, पानी का चक्कर (भंवर), सुदर्शन चक्कर
  • लकड़ी, लोहे आदि का गोलाकार ढाँचा जो छड़ों, तीलियों आदि द्वारा चक्रनाभि पर कसा रहता है और किसी अक्ष या धुरे को केंद्र बनाकर उसके चारों ओर घूमता तथा यान, रथ आदि को आग खींचता चलता है
  • किसी के चारों ओर मंडलाकार घूमना, परिक्रमा, आवृत्ति, फेरा
  • मंडल, घेरा
  • पहिए की तरह अक्ष पर घूमना
  • घुमावदार या गोलाकार मार्ग
  • लकड़ी या लोहे का पहिया या पहिए जैसी चीज़, कुम्हार का चाक, चक्र
  • किसी रोग आदि के कारण सिर में होने वाला घुमाव
  • हैरानी, परेशानी, झंझट, बखेड़ा
  • रहस्य, गड़बड़
  • भँवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone