Search results

Saved words

Showing results for "wheel"

wheel

chakkar

wheel-back

(کرسی کی بابت) پہیّا پشت، جس کی پشت پہیے جیسی ہو ۔.

wheel well

چول جس میں گاڑی کا پہیّا بیٹھتا ہے۔.

wheel lock

تواریخ: ایک طرح کا توپ بندوق کا گھوڑا جس میں ایک فولادی پہیّا چقماق وغیرہ سے رگڑ کھاتا تھا۔.

wheel and axle

ڈھینکلی

wheel and deal

سودے بازی کرنا

wheel house

سکان گیر خانہ، جہاز راں کی نشت گاہ۔.

wheel clamp

اسم معنی۲۔.

wheeled

پہیا

wheel of fortune

nasheb-o-faraaz

wheeling

اُس شخص کا عمل جو پہیّے کو چلاۓ

wheelwork

کِسی مشین کے پہیوں اور گیئر کا مجمُوعہ

wheeler

(تراکیب میں) پہیّوں والی گاڑی ( جہاں یہ بتانا مقصود ہو کہ گاڑی کے کتنے پہیّے ہیں).

wheelie

عوام: برط موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّا ہوا میں معلق رہے۔.

wheelman

عوام: امریکا گاڑی کا ڈرائیور ، خصوصاً جس گاڑی میں مجرم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو رہے ہوں۔.

wheelie bin

وضاحت:برطانیہ میںwheelie bin کا سرکاری نامwheeled bin ہے۔.

wheeler-dealer

چکّرباز شخص-.

wheelbase

گاڑی کے اگلے اور پچھلے دھروں کے درمیان کا فاصلہ۔.

wheelsman

امریکا سکان گیر۔.

wheelspin

گاڑی کے پہیّوں کے کھڑے کھڑے گھومتے رہنے کی کیفیت۔.

wheelcart

chak.Daa

wheelchair

پہیے دارکرسی، کرسی جس میں پہیے ہوں۔.

wheelbarrow

ہتھ گاڑی، ریڑھی، ٹرالی۔.

wheels within wheels

پیچیدہ روابط

wheelwright

پہیّا ساز، جو بالخصوص لکڑی کے پہیّے بناتا یا مرمت کرتا ہو۔.

wheelchair

پہیے دار کرسی (بالعموم نہایت بوڑھوں معذوروں اور کم زوروں کے استعمال کے لیے) ، رک : وہیل چیئر ۔

vahal

the substance that sits that makes the layer inside and take of form of mud

vahl

ध्यान बँटना, ध्यान का दूसरी ओर चला जाना।।

ferris wheel

ہنڈولا جس کے عمودی شکل میں گھو منے والے چکر میں نشستوں کے لیے خانے لٹکے ہوتے ہیں ، جو اوپر نیچے گردش کرتے ہیں [امریکی انجینئر جی ڈبلو-جی-فیرس، م: ۱۸۹۶ء کے نام پر].

persian wheel

رہٹ

catherine wheel

آتش بازی کا چکر جس میں ایک چپٹا کنڈل آگ دکھانے پر گھومتا ہے۔.

overshot wheel

رہٹ؛ دولاب ، پن چرخی۔.

paddle wheel

چپّو چرخی جس کے محیط میں جڑے ہوئے تختے پانی کو پیچھے دھکیلتے ہیں۔.

potter's wheel

chaak

spinning wheel

charKHaa

nose wheel

جہاز کے اگلے سرے کے نیچے کا پہیہ۔.

water wheel

جل پہیّا، پانی کے زور سے گھومنے والا پہّیا جس سے مشینری چلائی جائے یا پانی بلند تر سطح تک لایا جائے۔.

wire wheel

تار پہیّا، گاڑی کا پہیّا جس کے ارّے تار کے ہوں۔.

spur-wheel

چرخی، پہّیا جس کے ارّے مرکز سے باہر کی طرف نکلے ہوں ۔.

web-wheel

جھلّی پہّیا، جس میں اروں یا تیلیوں کی جگہ پترا یا جھلّی لگی ہو یا گھیرا، ارے اور بیچ کا حصّہ ایک ڈال ہو۔.

rack-wheel

گراری دار پہیّا ۔.

worm-wheel

کِڑ پہیّا، کِڑ گیئر کا پہیّا۔.

rear-wheel drive

موٹر گاڑی جس میں انجن کی طاقت پچھلے پہیوں پر لگتی ہو ۔ ر ک: DRIVE اسم معنی ۶ (الف).

whale-headed stork

وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.

whole-life insurance

زندگی بھر کا بیمہ ، جس میں بیمہ شدہ شخص کو زندگی بھر اقساط بیمہ ادا کرنی ہوں۔.

whole-seller

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا شخص، تھوک فروش

whole-tone scale

موسیقی: ٹھاٹ یا بندش جو مکمل سُروں پر مشتمل ہو اور جس میں آدھاسُر یا سُرتی نہ ہو۔.

whole-wheat

سالم گندم، گندم کا آٹا جسے چھانا نہ گیا ہو یا جس میں سے بھوسی ، چوکر ، میدہ وغیرہ نہ نکالا گیا ہو۔.

whole-time

کل وقتی ، پورے وقت کا ۔

whole-timer

کسی ادارے میں باقاعدہ ملازم ہو کر کام کرنے والا شخص، کسی ادارے میں پورے مقررہ وقت تک کام کرنے والا شخص، کل وقتی ملازم

whole heartedly

فراخ دلی سے

whole holiday

برط پورے دن کی چھٹی (قب: HALF HOLIDAY ).

wholefood

برط مکمل غذا اصلی یا قدرتی شکل میں، جسے صرف اتنا ہی صاف یا تیار کیا گیا ہو جتنا کم از کم ضروری تھا:

while away

اچھا وقت گزارنا

wholehoofed

سم دار

whale shark

وھیل شارک، مدارینی سمندروں کی بڑی شارک جو وھیل سے مشابہ ہوتی ہے Rhincodon typus ۔.

whole hearted

bharpuur

wholly

bilkul

whale oil

وھیل مچھلی کی چربی سے حاصل ہونے والا تیل۔.

wholeness

پورا پن

Urdu words for wheel

wheel

wiːl

wheel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पहिया
  • चर्ख़ी
  • चर्ख़
  • चक्कर
  • दौर
  • गर्दिश
  • चाक
  • फिरकी
  • मुदव्वर शय
  • घिरनी
  • चकली
  • ठोस क़ुर्स जो एक मेहवर के गिर्द घूमने के लिए बनाया गया हो जैसा कि मशीनों और गाड़ियों में होता है
  • कोई और आला, औज़ार, मशीन या तज्रिबाती आलात जो ऐसी ही शक्ल-ओ-सूरत के हों या जिन में क़ुर्स या फ्रे़म लाज़िमी हिस्से के तौर पर लगा हुआ हो
  • बाहर निकले हुए दस्तों वाला गोल फ्रे़म और धरा जो जहाज़ को हरकत में लाने के लिए पतवार से जुड़ा हुआ हो
  • गोल फ्रे़म की शक्ल में ईज़ा-रसानी का एक क़दीम आला जिस पर मुजरिम को लिटा कर लोहे के सरियों से उसकी हड्डियाँ तोड़ी जाती थीं
  • घूम चक्कर जिसे क़िस्मत की देवी के हाथ में इंसानी मु'आमलात में तग़य्युर-ओ-तबद्दुल लाने के लिए घूमता हुआ दिखाया जाता है
  • आतिश-बाज़ी की चर्ख़ी जो जलने के साथ साथ घूमती रहती है
  • कोई भी शय जो शक्ल-ओ-शबाहत या हरकत में पहिए के साथ मिलती जुलती हो
  • (बोल-चाल) बाइसिकल
  • गोल या दौरी हरकत
  • क़दीम ज़माने में जहाज़ों या फ़ौजों की एक क़तार में हरकत जैसे वो एक मेहवर के गिर्द घूम रहे हों
  • (जम') हरकत देने, धकेलने या मुतहर्रिक करने के ज़राए'
  • ('अवामी) अहम या बा-असर शख़्सियत, बिल-ख़ुसूस सियासत या कारोबार

सकर्मक क्रिया

  • घुमाना, चक्कर देना या फेरना जैसे धुरे पर
  • गोलाई में या दौरी रास्ते पर परवाज़ करना या चलाना
  • पहियों के सहारे चलाना या ठेलना जैसे गाड़ी या फ़र्नीचर से मुत'अल्लिक़ किसी शय को
  • किसी शय को पहिया या पहिए लगाना

अकर्मक क्रिया

  • किसी मर्कज़ या मेहवर पर या उसके गिर्द फिरना
  • घूमना
  • गर्दिश में होना
  • फ़ौजियों की क़तार का पूरे दाइरे या उसके कुछ हिस्से में घूमना जब कि क़तार का एक सिरा एक मक़ाम पर क़ाइम रहे
  • किसी सम्त को मुड़ना या रुख़
  • तरीक़-ए-कार या नुक़्ता-ए-नज़र बदलना
  • गोल या घूमते हुए रास्ते पर चलना
  • पहियों के सहारे टहलना
  • रवानी से चलना

wheel کے اردو معانی

اسم

  • پہیہ
  • چرخی
  • چرخ
  • چکر
  • دور
  • گردش
  • چاک
  • پھرکی
  • مدور شے
  • گِھرنی
  • چکلی
  • ٹھوس قرص جو ایک محور کے گرد گھومنے کے لیے بنایا گیا ہو جیسا کہ مشینوں اور گاڑیوں میں ہوتا ہے
  • کوئی اور آلہ، اوزار، مشین یا تجرباتی آلات جو ایسی ہی شکل و صورت کے ہوں یا جن میں قرص یا فریم لازمی حصے کے طور پر لگا ہوا ہو
  • باہر نکلے ہوئے دستوں والا گول فریم اور دھرا جو جہاز کو حرکت میں لانے کے لیے پتوار سے جڑا ہوا ہو
  • گول فریم کی شکل میں ایذا رسانی کا ایک قدیم آلہ جس پر مجرم کو لٹا کر لوہے کے سریوں سے اس کی ہڈیاں توڑی جاتی تھیں
  • گھوم چکر جسے قسمت کی دیوی کے ہاتھ میں انسانی معاملات میں تغیر و تبدل لانے کے لیے گھومتا ہوا دکھایا جاتا ہے
  • آتش بازی کی چرخی جو جلنے کے ساتھ ساتھ گھومتی رہتی ہے
  • کوئی بھی شے جو شکل و شباہت یا حرکت میں پہیے کے ساتھ ملتی جلتی ہو
  • (بول چال) بائیسکل
  • گول یا دوری حرکت
  • قدیم زمانے میں جہازوں یا فوجوں کی ایک قطار میں حرکت جیسے وہ ایک محور کے گرد گھوم رہے ہوں
  • (جمع) حرکت دینے، دھکیلنے یا متحرک کرنے کے ذرائع
  • (عوامی) اہم یا با اثر شخصیت، بالخصوص سیاست یا کاروبار

فعل متعدی

  • گھمانا، چکر دینا یا پھیرنا جیسے دُھرے پر
  • گولائی میں یا دوری راستے پر پرواز کرنا یا چلانا
  • پہیوں کے سہارے چلانا یا ٹھیلنا جیسے گاڑی یا فرنیچر سے متعلق کسی شے کو
  • کسی شے کو پہیہ یا پہیے لگانا

فعل لازم

  • کسی مرکز یا محور پر یا اس کے گرد پھرنا
  • گھومنا
  • گردش میں ہونا
  • فوجیوں کی قطار کا پورے دائرے یا اس کے کچھ حصے میں گھومنا جب کہ قطار کا ایک سرا ایک مقام پر قائم رہے
  • کسی سمت کو مڑنا یا رخ
  • طریقِ کار یا نقطۂ نظر بدلنا
  • گول یا گھومتے ہوئے راستے پر چلنا
  • پہیوں کے سہارے ٹہلنا
  • روانی سے چلنا

Related searched words

wheel

chakkar

wheel-back

(کرسی کی بابت) پہیّا پشت، جس کی پشت پہیے جیسی ہو ۔.

wheel well

چول جس میں گاڑی کا پہیّا بیٹھتا ہے۔.

wheel lock

تواریخ: ایک طرح کا توپ بندوق کا گھوڑا جس میں ایک فولادی پہیّا چقماق وغیرہ سے رگڑ کھاتا تھا۔.

wheel and axle

ڈھینکلی

wheel and deal

سودے بازی کرنا

wheel house

سکان گیر خانہ، جہاز راں کی نشت گاہ۔.

wheel clamp

اسم معنی۲۔.

wheeled

پہیا

wheel of fortune

nasheb-o-faraaz

wheeling

اُس شخص کا عمل جو پہیّے کو چلاۓ

wheelwork

کِسی مشین کے پہیوں اور گیئر کا مجمُوعہ

wheeler

(تراکیب میں) پہیّوں والی گاڑی ( جہاں یہ بتانا مقصود ہو کہ گاڑی کے کتنے پہیّے ہیں).

wheelie

عوام: برط موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّا ہوا میں معلق رہے۔.

wheelman

عوام: امریکا گاڑی کا ڈرائیور ، خصوصاً جس گاڑی میں مجرم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو رہے ہوں۔.

wheelie bin

وضاحت:برطانیہ میںwheelie bin کا سرکاری نامwheeled bin ہے۔.

wheeler-dealer

چکّرباز شخص-.

wheelbase

گاڑی کے اگلے اور پچھلے دھروں کے درمیان کا فاصلہ۔.

wheelsman

امریکا سکان گیر۔.

wheelspin

گاڑی کے پہیّوں کے کھڑے کھڑے گھومتے رہنے کی کیفیت۔.

wheelcart

chak.Daa

wheelchair

پہیے دارکرسی، کرسی جس میں پہیے ہوں۔.

wheelbarrow

ہتھ گاڑی، ریڑھی، ٹرالی۔.

wheels within wheels

پیچیدہ روابط

wheelwright

پہیّا ساز، جو بالخصوص لکڑی کے پہیّے بناتا یا مرمت کرتا ہو۔.

wheelchair

پہیے دار کرسی (بالعموم نہایت بوڑھوں معذوروں اور کم زوروں کے استعمال کے لیے) ، رک : وہیل چیئر ۔

vahal

the substance that sits that makes the layer inside and take of form of mud

vahl

ध्यान बँटना, ध्यान का दूसरी ओर चला जाना।।

ferris wheel

ہنڈولا جس کے عمودی شکل میں گھو منے والے چکر میں نشستوں کے لیے خانے لٹکے ہوتے ہیں ، جو اوپر نیچے گردش کرتے ہیں [امریکی انجینئر جی ڈبلو-جی-فیرس، م: ۱۸۹۶ء کے نام پر].

persian wheel

رہٹ

catherine wheel

آتش بازی کا چکر جس میں ایک چپٹا کنڈل آگ دکھانے پر گھومتا ہے۔.

overshot wheel

رہٹ؛ دولاب ، پن چرخی۔.

paddle wheel

چپّو چرخی جس کے محیط میں جڑے ہوئے تختے پانی کو پیچھے دھکیلتے ہیں۔.

potter's wheel

chaak

spinning wheel

charKHaa

nose wheel

جہاز کے اگلے سرے کے نیچے کا پہیہ۔.

water wheel

جل پہیّا، پانی کے زور سے گھومنے والا پہّیا جس سے مشینری چلائی جائے یا پانی بلند تر سطح تک لایا جائے۔.

wire wheel

تار پہیّا، گاڑی کا پہیّا جس کے ارّے تار کے ہوں۔.

spur-wheel

چرخی، پہّیا جس کے ارّے مرکز سے باہر کی طرف نکلے ہوں ۔.

web-wheel

جھلّی پہّیا، جس میں اروں یا تیلیوں کی جگہ پترا یا جھلّی لگی ہو یا گھیرا، ارے اور بیچ کا حصّہ ایک ڈال ہو۔.

rack-wheel

گراری دار پہیّا ۔.

worm-wheel

کِڑ پہیّا، کِڑ گیئر کا پہیّا۔.

rear-wheel drive

موٹر گاڑی جس میں انجن کی طاقت پچھلے پہیوں پر لگتی ہو ۔ ر ک: DRIVE اسم معنی ۶ (الف).

whale-headed stork

وھیل سرا ،لق لق، ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لقBalaeniceps rex جس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے؛ shoebill بھی کہلاتاہے ۔.

whole-life insurance

زندگی بھر کا بیمہ ، جس میں بیمہ شدہ شخص کو زندگی بھر اقساط بیمہ ادا کرنی ہوں۔.

whole-seller

تجارتی مال کو اکٹھا اور یکمشت فروخت کرنے والا شخص، تھوک فروش

whole-tone scale

موسیقی: ٹھاٹ یا بندش جو مکمل سُروں پر مشتمل ہو اور جس میں آدھاسُر یا سُرتی نہ ہو۔.

whole-wheat

سالم گندم، گندم کا آٹا جسے چھانا نہ گیا ہو یا جس میں سے بھوسی ، چوکر ، میدہ وغیرہ نہ نکالا گیا ہو۔.

whole-time

کل وقتی ، پورے وقت کا ۔

whole-timer

کسی ادارے میں باقاعدہ ملازم ہو کر کام کرنے والا شخص، کسی ادارے میں پورے مقررہ وقت تک کام کرنے والا شخص، کل وقتی ملازم

whole heartedly

فراخ دلی سے

whole holiday

برط پورے دن کی چھٹی (قب: HALF HOLIDAY ).

wholefood

برط مکمل غذا اصلی یا قدرتی شکل میں، جسے صرف اتنا ہی صاف یا تیار کیا گیا ہو جتنا کم از کم ضروری تھا:

while away

اچھا وقت گزارنا

wholehoofed

سم دار

whale shark

وھیل شارک، مدارینی سمندروں کی بڑی شارک جو وھیل سے مشابہ ہوتی ہے Rhincodon typus ۔.

whole hearted

bharpuur

wholly

bilkul

whale oil

وھیل مچھلی کی چربی سے حاصل ہونے والا تیل۔.

wholeness

پورا پن

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (wheel)

Name

Email

Comment

wheel

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone