تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

راح

شراب

راہ

سل، چکّی وغیرہ کو کھونٹنے کا عمل.

راہیں

راہ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، صورتیں ، ذریعے ، ترکیبیں

راہاں

سرسوں کے دانے ، لاہا

راہی

مسافر، راہ گیر

راہا

سل چکّی کو کھنٹنے والا پیسہ ور شخص، راہنے والا، ریکھا

راحَہ

راہُو

(نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

راہ سے

قاعدے قرینے سے، رسم و رواج کے مُطابق

راہ میں

(کسی کے) لیے، نام پر خاطر، خوش کرنے کے لیے، حصول رضا مندی کی غرض سے

راہ رو

راستہ چلنے والا، مسافر، راہ گیر، راہی

راہ داں

راہ شناس، رہبر، رہنما، قائد، پاسباں

راہ راہ

اپنے طور پر ؛ ڈھنگ کے ساتھ، سیدھا سیدھا، قاعدے قرینے سے.

راہ جُو

راہ چلنے والا ، راستہ کا متلاشی.

راہ کیت

رک : راہو کیت.

راہ ہاٹ

گلی کوچہ ، پگ ڈنڈی ، رہگزر ، قدموں کے نیچے کی زمین.

راہ باٹ

گلی کوچہ ، پگ ڈنڈی ، رہگزر ، قدموں کے نیچے کی زمین.

راہ نشیں

راہ میں بیٹھا ہوا، راہداری میں

راہ مار

(مسافر کو) راستے میں لوٹنے والا، لٹیرا، رہزن

راہ بان

راستے کا محافظ، چوکیدار، رکھوالا.

راہ یاب

راستہ پانے والا ، جسے راستہ مل گیا ہو ؛ منزل تک پہنْچنے والا.

راہ دار

راستے کا محافظ، پاسبانِ راہ، وہ شخص، جو سڑکوں کی دیکھ بھال کا ذمّہ دار ہو

راہِ آب

نالی، نہر، آبی گزرگاہ، کاریز. (Water Course).

راہ راہ سے

ٹھیک ٹھیک ، معقول طور پر.

راہ رَسْم

راہ و رسم مُلاقات، شناسائی، صاحب سلامت

راہ لَگ

اپنی راہ لو ، اپنے راستے پر چلو

راہِ حَق

رک: راہِ خُدا، راہِ مستقیم، بھلائی کا راستہ؛ سچّا راستہ

رَاہِ عَامْ

راہ گزار

راہ، راستہ، سڈک

راہ ماری

غارت گری، لوٹ مار.

راہ سِپَر

راہ طے کَرنے والا ، مسافر ، راہگیر.

راہ کُشا

راستہ کھولنے والا ، مشکل کا حل نکالنے ولا ، مشکل آسان کرنے والا ، ڈھارس بندھانے والا ، ہمت دلانے والا ، رکاوٹوں کو دور کرنے والا

راہ واری

تیز رفتاری کی کیفیت، پویا یا سرپٹ چلنے کی حالت (بیشتر گھوڑے کے لیے مستعمل)

راحِ رُوح

ایک راگ جو باربر نے اِیجاد کِیا تھا ، آرام دل اور باربری تِیس لحنوں میں سے ایک لحن کا نام

راہ رِیت

مُلاقات ، میل جول ، تعلقات.

راہ نَہِیں

کوئی تدبیر نہیں ، کوئی راستہ نہیں.

راہ بے راہ

وقت بے وقت ، موقع بے موقع، غیر ضروری طور پر.

راہ گُزَر

راستہ، راہ

رَاْہ زَنِی

ڈاکہ زنی، ڈکیتی، بٹ ماری

رَاْہ زَنُو

راہَٹ

رہٹ (رک).

راحَت

آرام، قرار، استراحت، آسائش، آسودگی، سکھ

راہ راہ کا

طرح طرح کا ، ہر طرح کا.

راہ رَوِش

چال چلن ؛ طور طریق ، رویَہ ؛ عادتیں ؛ رسم و رواج

راحَتاں

راحتیں، آسائشیں

راہ فَنا

عدم کی راہ، آخرت کا سفر، زِندگی سے موت کی طرف سفر، آخرت کی طرف کوچ

راہ گِری

راہرو گر (رک) کا کام یا عمل.

رَاہِ عَمَل

کام کا ڈھنگ

راہِ شَوق

جستجو اور طلب کی راہ ، محّبت کا راستہ

راہ چلتا

(کنایۃً) وہ شخص جس سے شناسائی اور تعارف نہ ہو، غیر، ناآشنا، مسافر، راہ رو، راہگیر

راہِ آہَن

(مجازاً) ریل کی پٹری، ریلوے

راہِ عَدَم

عدم کی راہ، آخرت کا سفر، زِندگی سے موت کی طرف سفر، آخرت کی طرف کُوچ

رَاْہْ زَنُوْں

راہ رَوی

راہ رو کا کام یا عمل، سفر، مسافرت

رَاْہِ عِشْق

راہ طلب، عشق و محبت کی زندگی، محبت کے معاملات و مشاغل

راہ نَشِین

راستے میں بیٹھنے والا ، فقیر وغیرہ.

راہِ شَرْع

مذہب کا راستہ ، شریعت ، دینی راستہ

رَاْہ زَنَاْں

راہ خَرْچ

سفر خرچ، راستے کے مصارف، سفر کے اخراجات

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر کے معانیدیکھیے

چَکَّر

chakkarचक्कर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی جنگی ریاضی

چَکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ
  • گھماؤ، پھیر، کھیر، گھومنے کی حالت
  • گھڑی کا پہیہ
  • کمھار کا چاک (جسے گھما کر برتن بنائے جاتے ہیں)
  • (سرسوں وغیرہ) پیسنے کا کھولو
  • پہیے کی شکل کی کوئی گول چیز
  • آتش بازی کی ایک قسم کا نام
  • چار پہیوں کی گاڑی میں اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگا ہوا آہنی چکا‏، جس پر گاڑی کے ڈھانچے کا اگلا حصہ یا پھڑ کا سرا ایک کیلے کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اگلے پہیے آسانی سے دائیں یا بائیں رخ پھیرے جا سکتے ہیں اور گاڑی ان کے ساتھ گھومتی ہے، چکری
  • جھولا (جس پر بیٹھ کر بچے فضا میں افقی حرکت کرتے ہیں) چکڈول
  • بھنور جو دریا یا سمندر کے پانی میں پڑتا ہے، گرداب
  • کسی کام کو لگاتار کرنے کا عمل، سلسلہ
  • (ریاضی) دوری تسلسل، دائرہ نما سلسلہ، گول نقشہ
  • پھندا، گھیرا، گھر، گول خانہ
  • دوران، گھمیر، گردش
  • گھماؤ دار راستہ، گھماؤ، پھیر
  • (حرب و ضرب) سامنے سے کرنے کا ایک داؤ
  • (کُشتی) حریف کے ہاتھ کو ہاتھ سے پلٹا دینے یا چکرا دینے کا ایک داؤ جس سے وہ گھوم جاتا ہے، چرخی
  • پیچیدہ، عمل، مسئلہ، پیر پھیر، الجھاؤ، الجھن، پریشان کن بحث
  • راستے کی دُوری، بعد مسافت، پھیر
  • (قمست کی) پریشانی، نحوست، خرابی، پھیر
  • وہ دائرہ جو پیشانی یا ہاتھ وغیرہ پر ہوتا ہے اور مبارک خیال کیا جاتا ہے، بھونرا، بھونری
  • (خون کا) فشار، بہاؤ، دوران
  • آنا جانا، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، گردش میں رہنا
  • (مرغ بازی) آنکھ کے کونے پر گول نشان جسے اکثر مل کر یا آہستہ آہستہ مالش کرکے دواؤں سے ٹھیک کیا جاتا ہے‏، بصورت دیگر یہ مرغ کا ایک عیب شمار ہوتا ہے
  • سر کا گھومنا، حیرت، حیرانگی، فوج، گرد، اطراگ، پہلو، تماشاہ گاہ میں گھومنے کی جگہ، راس منڈل، منطقات البروج، سالوں یا دشمنوں کا زمانہ، مور کے پر کا رنگ دار گھیرا، بدن کے گڑھے جو چھ شمار ہوتے ہیں‏، گاؤں صوبوں ضلعوں کی تعداد، محکمہ
  • جیل کا اندرونی احاطہ
  • (رقص) دَوری گردش، پھرکی نما حرکت

شعر

English meaning of chakkar

Noun, Masculine

चक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त आकार की कोई घूमनेवाली वस्तु, चाक, जैसे-अतिशबाजी का चक्कर, पानी का चक्कर (भंवर), सुदर्शन चक्कर
  • लकड़ी, लोहे आदि का गोलाकार ढाँचा जो छड़ों, तीलियों आदि द्वारा चक्रनाभि पर कसा रहता है और किसी अक्ष या धुरे को केंद्र बनाकर उसके चारों ओर घूमता तथा यान, रथ आदि को आग खींचता चलता है
  • किसी के चारों ओर मंडलाकार घूमना, परिक्रमा, आवृत्ति, फेरा
  • मंडल, घेरा
  • पहिए की तरह अक्ष पर घूमना
  • घुमावदार या गोलाकार मार्ग
  • लकड़ी या लोहे का पहिया या पहिए जैसी चीज़, कुम्हार का चाक, चक्र
  • किसी रोग आदि के कारण सिर में होने वाला घुमाव
  • हैरानी, परेशानी, झंझट, बखेड़ा
  • रहस्य, गड़बड़
  • भँवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone