تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ داں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ داں کے معانیدیکھیے
راہ داں کے اردو معانی
صفت
- راہ شناس، رہبر، رہنما، قائد، پاسباں
شعر
وفا کی راہ میں نکلے تو راہداں کی طرح
ترے جمال کا پرتو بھی ہم سفر ٹھہرا
منہ اٹھائے جاتے ہیں یوں دشت غربت میں چلے
نابلد ہیں سب ہی ہم میں راہ داں کوئی نہیں
جانتے تھے ہم بھٹک کر ہی ملیں گی منزلیں
اپنے ہی رستے چلے پھر راہ داں چیخا کیا
राह-दाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मार्ग का पहचानने वाला, मार्गदर्शक, पथपर्दशक, नेता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ داں)
راہ داں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔