تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ راہ کا" کے متعقلہ نتائج

راہ راہ کا

طرح طرح کا ، ہر طرح کا.

راہ کا پھیْر

رک : راہ کا پیچ

راہ کا پَتَّھر

راستے کی رکاوٹ، سَدِّ راہ، دشواری

راہ کا کانْٹا

راستے کی رُکاوٹ ، مزاحمت ، حصول مقصد میں حائل شخص

راہ کا پَتَّھر ہونا

رُکاوٹ بننا ، راستے میں حائل ہونا

راہ باٹ کا لَڑکا

گَھر کا راہ نَہ مِلْنا

۔ایسا بدحواس ہوجانا کہ گھر کا رستہ بھی نہ ملے۔ ؎

آخِرَت کا زادِ راہ

نیک اعمال ، بندوں کی امداد اور اللہ تعالیٰ کی عبادت.

خُدا کی راہ کا سَودا

کارِثواب ، اللہ واسطے کوئی کام کو دینے کے لیے مستعمل.

راہ چَلْتے کا پَلَّہ پَکَڑْنا

مسافروں کا دامن پکڑنا ؛ جھگڑا پیدا کرنا، خوامخواہ بے سبب ہر شخص سے لڑنا

راہ چَلْتے کا پِلّا پَکَڑنا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

راہ کا پیچ

راستے کی کجی ، راہ کا چکّر ، راستے کا پھیر

کَمَر میں توشَۂ راہ کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

کمر میں توشہ بڑا (راہ یا منزل کا) بھروسہ

روپے پیسے سے بڑی دلجمعی ہوتی ہے

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

کہاں کا رہا

ناکارہ ہو گیا ، بے کار ہو گیا ، کسی کام کا نہ رہا.

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

وَہیں کا ہو رَہا

بہت دیر لگا دی

ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک

گھنٹی بجا کر مانگنے والے سادھوؤں پر طنز ہے کہ یہ کیسی فقیری ہے، جو گھنٹی بجا کر بھیک مانگے، اس کی تربیت تو رائیگاں ہے

تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک

ان من٘گتوں پر طنز ہے جو گھنٹے بجا کر بھیک مان٘گتے ہیں.

میں اب کہیں کا نہ رہا

میں اب کسی کی طرف نہیں رہا، میں اب کسی لائق نہیں رہا، اب میں کسی کو منہ نہیں دکھا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ راہ کا کے معانیدیکھیے

راہ راہ کا

raah-raah kaaराह-राह का

راہ راہ کا کے اردو معانی

  • طرح طرح کا ، ہر طرح کا.

राह-राह का के हिंदी अर्थ

  • तरह तरह का, भिन्न-भिन्न प्रकार का, हर प्रकार का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ راہ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ راہ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words