تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبُوتْرا چَڑْھانا" کے متعقلہ نتائج

چَبُوتْرا

۱. مربع یا مستطیل صورت میں زمین سے اون٘چی جگہ ؛ بلیٹ فارم ، چوترا.

چَبُوتْرا چَڑْھنا

چبوترا چڑھانا کا لازم

چَبُوتْرا چَڑْھانا

پولیس کے حوالہ کرنا، معاملہ کوتوالی کے چبوترے پر لے جانا، معاملہ کوتوالی تک کو پہن٘چانا

چَبُوتْرا بَنْدھنا

چبوترہ بننا

چَبُوتْرا باندْھنا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چَبُوتْرا بَنْنا

چبوترا بنانا کا لازم

چَبُوتْرا دِکھانا

تھانے لے جانا ، پولیس تک نوبت پہن٘چانا.

چَبُوتْرا خُود کوتْوالی سِکھا دیتا ہے

ذمے داری آدمی کو کام خود سکھا دیتی ہے، جب آدمی کسی مسئلے سے دو چار ہوتا ہے تو وہ خود اس کا حل ڈھون٘ڈ نکالتا ہے

چَبُوتْرا بَنانا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چبوترہ

platform stage, podium, dais, stadium, bandstand

چَبُوْتری

چبوترا (رک) کی تصغیر.

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

کوتْوالی چَبُوتَرا

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے نیز ؛ (مجازاً) بڑا تھانہ ، کوتوال کا صدر دفتر .

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

صَحْنِ چَبُوتْرَہ

(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.

کُتْوالی چَبُوتْرَہ

تھانے دار کے رہنے کی جگہ

ساس کوٹھے ، بَہُو چَبُوتَرے

ساس کی غیر موجودگی میں بہو چاہے کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبُوتْرا چَڑْھانا کے معانیدیکھیے

چَبُوتْرا چَڑْھانا

chabuutraa cha.Dhaanaaचबूतरा चढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَبُوتْرا چَڑْھانا کے اردو معانی

  • پولیس کے حوالہ کرنا، معاملہ کوتوالی کے چبوترے پر لے جانا، معاملہ کوتوالی تک کو پہن٘چانا

Urdu meaning of chabuutraa cha.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pulis ke havaala karnaa, mu.aamlaa kotavaalii ke chabuutre par le jaana, mu.aamlaa kotavaalii tak ko pahunchaanaa

English meaning of chabuutraa cha.Dhaanaa

  • take the matter to the police station

चबूतरा चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • मामला कोतवाली तक पहुँचाना, पुलिस के हवाले करना, मामला कोतवाली के चबूतरे पर ले जाना

چَبُوتْرا چَڑْھانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَبُوتْرا

۱. مربع یا مستطیل صورت میں زمین سے اون٘چی جگہ ؛ بلیٹ فارم ، چوترا.

چَبُوتْرا چَڑْھنا

چبوترا چڑھانا کا لازم

چَبُوتْرا چَڑْھانا

پولیس کے حوالہ کرنا، معاملہ کوتوالی کے چبوترے پر لے جانا، معاملہ کوتوالی تک کو پہن٘چانا

چَبُوتْرا بَنْدھنا

چبوترہ بننا

چَبُوتْرا باندْھنا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چَبُوتْرا بَنْنا

چبوترا بنانا کا لازم

چَبُوتْرا دِکھانا

تھانے لے جانا ، پولیس تک نوبت پہن٘چانا.

چَبُوتْرا خُود کوتْوالی سِکھا دیتا ہے

ذمے داری آدمی کو کام خود سکھا دیتی ہے، جب آدمی کسی مسئلے سے دو چار ہوتا ہے تو وہ خود اس کا حل ڈھون٘ڈ نکالتا ہے

چَبُوتْرا بَنانا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چبوترہ

platform stage, podium, dais, stadium, bandstand

چَبُوْتری

چبوترا (رک) کی تصغیر.

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

کوتْوالی چَبُوتَرا

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے نیز ؛ (مجازاً) بڑا تھانہ ، کوتوال کا صدر دفتر .

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

صَحْنِ چَبُوتْرَہ

(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.

کُتْوالی چَبُوتْرَہ

تھانے دار کے رہنے کی جگہ

ساس کوٹھے ، بَہُو چَبُوتَرے

ساس کی غیر موجودگی میں بہو چاہے کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبُوتْرا چَڑْھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبُوتْرا چَڑْھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone