تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبُوتْرا" کے متعقلہ نتائج

چَبُوتْرا

۱. مربع یا مستطیل صورت میں زمین سے اون٘چی جگہ ؛ بلیٹ فارم ، چوترا.

چَبُوتْرا خُود کوتْوالی سِکھا دیتا ہے

ذمے داری آدمی کو کام خود سکھا دیتی ہے، جب آدمی کسی مسئلے سے دو چار ہوتا ہے تو وہ خود اس کا حل ڈھون٘ڈ نکالتا ہے

چَبُوتْرا بَنانا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چَبُوتْرا چَڑْھنا

چبوترا چڑھانا کا لازم

چَبُوتْرا بَنْنا

چبوترا بنانا کا لازم

چَبُوتْرا دِکھانا

تھانے لے جانا ، پولیس تک نوبت پہن٘چانا.

چَبُوتْرا باندْھنا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چَبُوتْرا بَنْدھنا

چبوترہ بننا

چَبُوتْرا چَڑْھانا

پولیس کے حوالہ کرنا، معاملہ کوتوالی کے چبوترے پر لے جانا، معاملہ کوتوالی تک کو پہن٘چانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبُوتْرا کے معانیدیکھیے

چَبُوتْرا

chabuutraaचबूतरा

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَبُوتْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. مربع یا مستطیل صورت میں زمین سے اون٘چی جگہ ؛ بلیٹ فارم ، چوترا.
  • ۲. کوتوالی ، بڑا تھانا.
  • ۴. محصول ادا کرنے کی چوکی
  • ۴. منڈی کے لگنے کی اون٘چی جگہ ، منڈی ، حد کا نشان ، عدالت.

Urdu meaning of chabuutraa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. murabbaa ya mustatiil suurat me.n zamiin se u.unchii jagah ; buleT faarm, chautara
  • ۲. kotavaalii, ba.Daa thaana
  • ۴. mahsuul ada karne kii chaukii
  • ۴. manDii ke lagne kii u.unchii jagah, manDii, had ka nishaan, adaalat

English meaning of chabuutraa

Noun, Masculine, Singular

  • platform or terrace (usu.open), dais, plinth, raised end of courtyard or yard
  • custom house or police station, court

चबूतरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَبُوتْرا

۱. مربع یا مستطیل صورت میں زمین سے اون٘چی جگہ ؛ بلیٹ فارم ، چوترا.

چَبُوتْرا خُود کوتْوالی سِکھا دیتا ہے

ذمے داری آدمی کو کام خود سکھا دیتی ہے، جب آدمی کسی مسئلے سے دو چار ہوتا ہے تو وہ خود اس کا حل ڈھون٘ڈ نکالتا ہے

چَبُوتْرا بَنانا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چَبُوتْرا چَڑْھنا

چبوترا چڑھانا کا لازم

چَبُوتْرا بَنْنا

چبوترا بنانا کا لازم

چَبُوتْرا دِکھانا

تھانے لے جانا ، پولیس تک نوبت پہن٘چانا.

چَبُوتْرا باندْھنا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

چَبُوتْرا بَنْدھنا

چبوترہ بننا

چَبُوتْرا چَڑْھانا

پولیس کے حوالہ کرنا، معاملہ کوتوالی کے چبوترے پر لے جانا، معاملہ کوتوالی تک کو پہن٘چانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبُوتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبُوتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone