تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چبوترہ" کے متعقلہ نتائج

چبوترہ

platform stage, podium, dais, stadium, bandstand

چَبُوتْرا خُود کوتْوالی سِکھا دیتا ہے

ذمے داری آدمی کو کام خود سکھا دیتی ہے، جب آدمی کسی مسئلے سے دو چار ہوتا ہے تو وہ خود اس کا حل ڈھون٘ڈ نکالتا ہے

چَبُوتْرا باندْھنا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

کُتْوالی چَبُوتْرَہ

تھانے دار کے رہنے کی جگہ

صَحْنِ چَبُوتْرَہ

(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

اردو، انگلش اور ہندی میں چبوترہ کے معانیدیکھیے

چبوترہ

chabuutaraचबूतरा

اصل: فارسی

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Urdu meaning of chabuutara

  • Roman
  • Urdu

English meaning of chabuutara

Noun, Masculine

  • platform stage, podium, dais, stadium, bandstand

चबूतरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठने के लिए बनाया गया स्थान, मकान के अगले भाग में बैठने के लिए बनाई हुई खुली, चौकोर और चौरस जगह, चौतरा
  • (दे.) 'चौतरा'

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چبوترہ

platform stage, podium, dais, stadium, bandstand

چَبُوتْرا خُود کوتْوالی سِکھا دیتا ہے

ذمے داری آدمی کو کام خود سکھا دیتی ہے، جب آدمی کسی مسئلے سے دو چار ہوتا ہے تو وہ خود اس کا حل ڈھون٘ڈ نکالتا ہے

چَبُوتْرا باندْھنا

ہموار کر دینا، برابر کرنا، مسمار کر کے میدان کر ڈالنا

کوتْوالی چَبُوتَرَہ

کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے

کُتْوالی چَبُوتْرَہ

تھانے دار کے رہنے کی جگہ

صَحْنِ چَبُوتْرَہ

(معماری) انگنائی یا صحنِ کا بلند بنا ہوا حصّہ جو مکان کی کرسی کے برابر اونچا اور صدر عمارت کے فرش سے ملا ہوا ہو.

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دیکْھنا

کسی جرم میں ماخوذ ہوکر کوتوال کے سامنے پیش ہونا .

کوتْوالی کا چَبُوتَرَہ دِکھانا

تھانے میں لے جانا ، گرفتار کرنا ، حراست میں لینا ، پکڑنا .

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چبوترہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چبوترہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone