تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا" کے متعقلہ نتائج

سُورَج

سُورج

سُورَج بید

جس مکان کا صحن شرقاً غرباً طُول میں زیادہ ہو اور اس میں خوب دھوپ پھرتی ہو ، ایسا مکان منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

سُورَج بیدی

جس مکان کا صحن شرقاً غرباً طُول میں زیادہ ہو اور اس میں خوب دھوپ پھرتی ہو ، ایسا مکان منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

سُوریج

سُورج سے خارج شدہ، سورج سے نکلا ہوا

سُوْرَج کال

شمسی وقت

سُورَج لوک

اجرام سماوی کی دُنیا ، عالمِ بالا ۔

سُورَج سُکْھ

رک : سُورج مُکھّی .

سُورَج مُکھ

سورج مکھی کا پھول، ایک قسم کا پودا جس کا پیلا پھول قدرے بڑا ہوتا ہے۔ ایک قسم کا چھاتا، ایک قسم کا پٹاخہ

سُورَج چَڑْھنا

دُھوپ نکنا ، آفتاب کا طلوع ہونا ۔

سُورَج اُگْنا

آفتاب طلوع ہونا ۔

سُورَج مُکھی

ا. سورج سے مشابہ ایک زرد رن٘گ کا پُھول نیز اس کا پودا ، اس کے بِیچ سے تیل نِکالا جاتا ہے، گُلِ آفتاب .

سُورَج گَھَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا ، کسوفِ شمس ، کسوف ۔

سُورَج چَکَّر

آتشبازی کا وہ چکر جس کے حلقے پر بارودی خول عموداً لگے ہوتے ہیں

سُورَج کَرانت

پتّھر کا سفید اور روشن مہرہ ، بلور ۔

سُورَج گِیراں

سُورج گرہن ۔

سُورَج بَنْسی

(ہندو) راجپوتوں کا وہ فرقہ جو اپنے آپ کو سورج (دیوتا) کی اولاد میں خیال کرتا ہے، رام جی اسی خاندان سے تھے

سُورَج چُھپنا

شام ہونے یا دن تمام ہونے پر ابر کی وجہ سے سوُرج کا پنہاں ہونا

سُورَج ڈوبْنا

آفتاب کا غروب ہونا ، سوُرج کا چُھپنا ۔

سُورَج ڈَھلْنا

زوال ہونا ؛ عمر کا ڈھلنا ۔

سُورَج ڈُوبے

آفتاب کے غروب کے وقت ، سُورج چھپے، شام کے وقت .

سُورَج گرہَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف

سُورَج سَنْسار

نظام شمسی

سُورَج مَنْڈْلی

رک : سُورج سنسار .

سُورَج نِکَلْنا

شوریز

سُورَج مَنْڈَل

سُورج کی ٹِکیاں ، مراد : سُورج .

سُورَج ڈُوبْتے

آفتاب کے غروب کے وقت ، سُورج چھپے، شام کے وقت .

سُورَج کو پانی چَڑھانا

(ہندو) سُورج کو پوجنا ، سُورج پُوجا کی رسم ادا کرنا .

سُورَج غُرُوب ہونا

سوُرج چُھپنا .

سُورَج کو چَراغ دِکھانا

دانا کو دانائی کی بات بتانا؛ کسی بڑے تجربہ کار کو کسی معمولی ہستی کا مشورہ دینا

سُورَج طُلُوع ہونا

سُورَج کو پانی دینا

(ہندو) سُورج کو پوجنا ، سُورج پُوجا کی رسم ادا کرنا .

سُورَج کی کِرَن

سُورَج سَوا نِیزے پَر ہونا

گرمی کی شِدّت ہونا

سُورَج دُھول ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا .

سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری

سُورج نِکلا اور رات غائب ہوئی ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی کوئی ہستی نہیں ، زبردست کے سامنے کمزور کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔

سُورَج دُھول ڈالْنے سے چُھپ نَہِیں سَکْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا .

سُورَج سَر پَر آنا

دوپہر ہونا ، دن چڑھ آنا ۔

سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون

سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا

سُورَج کو کیا آرْسی ہی لے کے دیکْھتے ہیں

جو بات ظاہر ہو اس کی تشریع کی ضرورت نہیں ہوتی .

سُورَج خاک ڈالنے سے چُھپ نَہیں سَکتا

ظاہر بات نہیں چھپ سکتی

سُرَج سارا

سُورج کے مانند.

سُرَج رُوپ

سُورج کے مانند ، سُورج کے جیسا ، خُوبصورت ، نورانی.

سراج

چراغ، روشنی، نُور

سُرَجُ السَّماء

آسمان کی سفیدی ، روشنی ؛ (کنایۃً) سورج.

سَروج

کنول کا پُھول

صارُوج

چونا مٹی باہم ملا ہوا (آمیزہ) ، گارا.

سادَج

بالچھڑ.

شَرَج

(موسیقی) رک : کھرج .

شِیرَاج

میٹھا تیل

سَرّاج

زین ساز

surrejoinder

مدّعا علیہ کے جواب دعویٰ (rejoinder) کا مدّعی کی طرف سے جواب الجواب ۔.

شِیرَاز

ایران کا مشہور شہر جو وہاں کے مشہور شعرأ حافظ شیرازی اور سعدی کا مسکن تھا

سُہریز

شہریز ، خُرما کی ایک مشہور قسم.

سَرونج

رک : سروج.

شورَہ زار

شور زار، اوسر، بنجر

سَودا زَدَہ

دِیوانہ، سودائی، عاشق

سَودا زَدَگی

شُعاع ریز

رک : شعاع بیز .

‌‌سَیْر جاں

اپنے آپ میں گم رہنا، صرف اپنی ذات کا خیال رکھنا، اپنی دنیا میں مگن رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا کے معانیدیکھیے

بُرا

buraaबुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: علم الکلام

بُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
  • نقصان، ضرر
  • بے موقع، بے ڈھب
  • بلاوجہ
  • ناگوارا، جس سے دل و دماغ کو اذیت ہو
  • بری طرح، ہاتھ دھو کر
  • بد خلق، ناشائستہ اور غیر مہذب
  • نا مناسب، ناروا
  • سزار وار ملامت
  • ظالم، سن٘گ دل، بے رحم
  • وحششت ناک، جس سے گھبراہٹ ہو
  • بے وفا، خود غرض،مطلبی ‏، اپنے مطلب کا
  • بے شرم، بے حیا
  • بھون٘ڈا، بد شکل، بھدا، بے ہن٘گم
  • ایسے کام کرنے والا جنہیں لوگ اچھا نہ سمجھیں، عامیانہ یا ناروا افعال کا مرتکب
  • برے کام کا، بد فعلی کا
  • بد نصیب، کم بخت
  • مکدر، کبیدہ خاطر، خفا، ناراض ('سے ' کے ساتھ مستعمل)
  • دشمن، بد خواہ (بیشتر مغیرہ حالت میں)
  • کمینہ، سفلہ
  • سخت گیر، نامنصف، انّیائی
  • چڑا چڑا، زور رنج
  • گناہ کا، (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کا، ناجائز
  • نقصان رساں، ضر پہن٘چانے والا
  • بد مزہ، اصلی ہو باس سے اترا ہوا
  • کند، غبی، گٹھل
  • شریر‏، بد معاش، بد چلن، آوارہ
  • روکھا پھیکا جس مین زبان و بیان کی لطافت نہ ہو (کلام)
  • معیوب
  • لکما، بیکار، فضول
  • زہریلا، قاتل، موذی ، آزار رساں
  • بد سلوکی کرنے والا، سختی سے پیش آنے والا (عموماً ‏’سے‘ (= زیادہ) کے ساتھ)
  • نافرمان، اطاعت نہ کرنے والا
  • منحوس‏، نا مبارک
  • ناقص، جس میں میل ہو، گھٹیا، کھوٹا
  • نقیص کا، تحقیر کا
  • جس کی طرف سے طبیعت میں کھن٘چاو یا تکدر پیدا ہوجائے یا میل آجانے، نامطبوع
  • رسوا، بد نام
  • او گھٹ، اون٘چا نیچا، خطرنات
  • لالچی، طامع، لوبھی

صفت

  • وہ پاجامہ جس کا پائینچا پورے عرض کا ہو.

شعر

English meaning of buraa

Noun, Masculine

Adjective

  • abominable, ugly, ill-looking
  • bad, wicked, vicious, immoral, vile, base, villainous, faulty, defective
  • ill-fated
  • insincere, selfish
  • poisonous, venomous
  • rude, discourteous
  • tasteless, insipid

बुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़राब, घटिया, निकम्मा
  • बुराई; हानि; अनिष्ट।

विशेषण

  • (व्यक्ति) जिसमें कोई स्वभावजन्य दुर्गुण या दोष हो। खराब। दूषित।
  • जो वैसा न 89 हो, जैसा उसे साधारण या उचित रूप में होना चाहिए। जो अच्छा या ठीक न हो। खराब। निकृष्ट। ' अच्छा ' का विपर्याय '।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone