تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُورَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَج کے معانیدیکھیے
سُورَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سُورج
- چاندی سونے ایک زیور کا نام جو شعاعوں کے جُھرمٹ میں نِکلتے ہوئے سورج سے مُشابہ ہوتا ہے، ماتھے پر پہنا جاتا ہے
- دھوپ
- وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظامِ شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر
صفت
- چشمۂ آتش، چشمۂ خاوری، چشمۂ روشن، چشمۂ سیماب، چشمۂ نور بخش، چشمۂ نور
English meaning of suuraj
Noun, Masculine
- Sun
- sun
सूरज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूरज
- सूर्य
- धूप
- चांदी सोने एक ज़ेवर का नाम जो शुवाओं के झुरमुट में निकलते हुए सूरज से मुशाबा होता है, माथे पर पहना जाता है
- वो सी्यारा जो सी्यारों के निज़ाम का मर्कज़ कहलाता है (ख़ुसूसन) निज़ाम-ए-शमसी का मर्कज़ जिस के गर्द ज़मीन और दीगर सी्यारे गर्दिश करते हैं, बज़ात-ए-ख़ुद गर्म और रोशन है और उन तमाम कीमीयाई तवानाइयों का सरचश्मा है जो इस सी्यारों और सी्यारचों तक रोशनी और हरारत की सूरत में पहुंचती हैं, आफ़ताब, शमस, महर
- सूरज
विशेषण
- जिसमें उत्तम या यथेष्ट पराग हो
- से उत्पन्न
سُورَج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُورَج)
سُورَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔