تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورَج مُکھی" کے متعقلہ نتائج

سُورَج مُکھی

ا. سورج سے مشابہ ایک زرد رن٘گ کا پُھول نیز اس کا پودا ، اس کے بِیچ سے تیل نِکالا جاتا ہے، گُلِ آفتاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَج مُکھی کے معانیدیکھیے

سُورَج مُکھی

suuraj-mukhiiसूरज-मुखी

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: پھول عوامی

سُورَج مُکھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ا. سورج سے مشابہ ایک زرد رن٘گ کا پُھول نیز اس کا پودا ، اس کے بِیچ سے تیل نِکالا جاتا ہے، گُلِ آفتاب .
  • طاوٗس کی کُھلی ہوئی دُم کی وضع کی چھوٹی سی پنکھیا جس سے چہرے کو دُھوپ سے بچاتے اور کبھی پنکھے کی طرح جھلتے ہیں (عموماً امرا کے یاں مستعمل)، آفتاب گیر۔
  • ایک طرح کی دِیوار گیری جس کی چمنی کے پِیچھے سفید چمکیلی دھات کی پمکھیا سی لگی ہوتی ہے اور روشنی میں سُورج کی طرح چمکتی ہے
  • ایک وضع کی آتشبازی جس میں بہت سے پٹاخے لگے ہوئے ہوتے ہیں .
  • پان کے پتّے سے مُشابہ بڑا سا کارچوبی یا منقش پنکھا جسے عوام الناس میلوں ٹھیلوں میں اُٹھا کر لے جاتے پِیچھے بچّوں کا ہجوم ہوتا اور تمام راستے رقص و سرود کے ساتھ ایک مقررہ مقام تک جاتا تھا یہ پنکھا عموماً بزرگ کے مزار پر بطور نذر چڑھایا جاتا تھا بعض مُسلم ریاستوں میں یہ رسم انگریزوں کی حکومت کے آخر تک قائم رہی
  • میدے ، گھی ، شکر ، دُودھ اور کیوڑے وغیرہ مِلا کت بنائی ہوئیِ ایک مِٹھائی ۔
  • (عو) وہ بادل کا ٹکڑا جو سُورج کے مُن٘ھ پر آ کر اسے چُھپا لے

صفت

  • پیدائش طور پر اِنتہائی سفید رنگت والے انسان جن کے سر کے بال ، بھنوں اور پلکیں تک سفید ہوتی ہیں اور چُندھیا کر دیکھتے ہیں .

شعر

English meaning of suuraj-mukhii

Noun, Masculine

  • albino
  • kind of fan or parasol
  • Sun flower
  • sunflower

सूरज-मुखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसमें पीले रंग का फूल लगता है
  • उक्त पौधे का फूल जिसका मुख सबेरे से संध्या तक प्रायः सूर्य की ओर ही रहता है।
  • उक्त फूल का मुख प्रायः सूर्य की ओर ही रहता है।
  • एक प्रकार का पौधा जिसमें पीले रंग का बहुत बड़ा फूल लगता है।

سُورَج مُکھی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورَج مُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورَج مُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words