تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَہ

(کسی کی) عبادت کرنے والا، پوجنے والا، پرستش کرنے والا، (کسی کو) ماننے والا، عبد

بندۂ عشق

محبت یا عشق کا غلام، محبوبہ کا غلام

بَنْدَہ پَن

بندہ (رک) سے اسم کیفیت۔

بَنْدَہ بَشَر

انسان ، آدمی.

بَنْدَۂ زَر

لالچی، دولت کا غلام

بَندۂ شِکَم

جو کھانے کا بہت شوقین ہو، پیٹو

بَنْدَۂ مُعْتَبر

معتبر بندہ، بھروسہ کیا ہوا بندہ، عزت دار انسان، قابل اعتبار آدمی، قابل یقین شخص، قابل وثوق شخصیت

بَندَۂ مُخْلِص

سچا انسان، خیر خواہ یا دل سے محبت کرنے والا آدمی

بَندَۂِ دِرْہَم

بَنْدَہ پَرْوَر

غلام پر مہربانی کرنے والا، غلام کا پالنے والا، بندہ نواز، حضور، خداوند، آقا، سردار، غلام پرور، عالی جاہ، ذرہ نواز، بندہ نواز، جناب عالی

بَنْدَۂ بے زَر

رک : بندۂ بے دام ۔

بَنْدَہ زادَہ

لفظاً: (آپ کے) غلام کا بیٹا، مراداً: میرا بیٹا، بڑے آدمی سے اپنے بیٹے کے لیے کہتے ہیں

بَنْدَہ پَنا

بندہ (رک) سے اسم کیفیت۔

بَنْدَہ زادی

بندہ زادہ (رک) کی تانیث۔

بَنْدَۂ عاجِز

بَنْدَہ خانَہ

غریب خانہ، ناچیز کا گھر (میرا گھر)

بَنْدَۂ بے دِرَم

رک : بندۂ بے دام۔

بندہ نوازی

اپنے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں پر نظر کرم

بَنْدَۂ عَوام

بَنْدَۂ خُدا

(محل خطاب میں) خدا کے بندے (عموماً فہمائش یا داد کے موقع پر مخاطب کو خدا کی یاد دلانے کے لیے مستعمل)

بَنْدَۂ آزاد

وہ شخص جو کسی قسم کی قید اور شرط کا پابند نہ ہو ، ضروریات دنیاوی سے بے نیاز۔

بَنْدَۂ حَلْقَۂ بَگوش

---

بَنْدَہ نَواز

غلام کا پالنے والا، غلام پر مہربانی کرنے والا، غلاموں اور خادموں کو عزت و توقیر دینے والا، حضور، خداوند، آقا، سردار

بَنْدا بَنْدی

روک ٹوک، ممانعت، پابندی

بَنْدَۂ ناچِیز

کسی کے سامنے اپنے کو عاجز کے طور پر پیش کرنا، اپنی ذات کو کوئی قدر نہ دینا

بَنْدَۂ دَرْگاہ

بارگاہ یا دربار کا ملازم، غلام، شاہی نوکر، نیازمند

بَنْدَۂ بے دام

مفت کا غلام ، وہ شخص جو کسی کی خدمت رضاکارانہ طور سے کرے ، بے حد مطیع و فرماں بردار۔

بَنْدَہ بَشَر ہے

سہو و خطا انسان کی فطرت میں داخل ہے، بھول چوک سے انسان بری نہیں

بَنْدَہ پَرْوَری

پالنے کا عمل، رعایا کے ساتھ حسن سلوک، احسان، عنایت

بَنْدۂ رَب عَلی

بَندَۂ بَرگُزیدَہ

منتخب ہستی، مجازاً نیک بندہ

بَنْدَہ عاجِزْ ہے

خدا کی مرضی کے خلاف انسان کی کوئی تدبیر نہیں چلتی، انسان بے بس ہے

بندہ آئی روزی گیا بندہ گئی روزی

آدمیوں کی کمی بیشی کے ساتھ رزق کی بھی کمی بیشی ہوتی رہتی

بَنْدَۂ بے دام و دِرَم

رک : بندۂ بے دام۔

بَنْدانا

رک : بَن٘دھانا ، بندھوانا۔

بَنْدارا

دریا کا کنارہ، ساحل

بَنْدات

رک : بند (۱) خصوصاً نمبر ۔ ۱ جس کی یہ جمع ہے۔

بَندَہ نَوازی ہے

بَنْدال

ایک بیل جو درخت پر پان کی طرح پھیلتی ہے، لتوبڑی

بَنْدَہ کَر لینا

کسی کو اپنے برتاو اور اخلاق یا دیگر محاسن سے غلام کی طرح مطیع و فرماں بردار بنا لینا۔

بَندہ بَن جانا

مطیع اور فرمانبردار بن جانا، قابو میں آنا

بَندَہ بَنا لینا

مطیع اور فرمانبردار بنالینا، قابو میں کرلینا

مشفق بندہ

شِکَم بَنْدَہ

پیٹ کا غلام ، بہت کھانے والا ، لالچی ، جو صرف پیٹ کی خاطر جی رہا ہو ، پیٹو ، کھاؤ پیر

زیر بَنْدا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جو لڑنے میں سر کی چوٹ بچانے کو حریف کے پوٹے کے نیچے سر چھپانے کی کوشش کرے یا اسکے پوٹے کے نِیچے گُھسے .

مُنتَخَب بَندَہ

برگزیدہ شخص ، نیک بندہ (اللہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَن بَندَہ

میں غلام یا نوکر ، ناچیز ، خاکسار ، مجھ ناچیز ، میرا ، مجھ حقیر کا ، مجھ کو ، مجھ خاکسار کو (عموماً) عدالتی دستاویزات وغیرہ کے شروع میں مستعمل

نیک بَندَہ

نیک آدمی ، شریف شخص ، اللہ والا ۔

کَرْموں بَندَہ

بڈ بخت ، کم بخت .

خَرِیدی بَنْدا

غُلام.

خُدا بَنْدَہ

اللہ کا بندہ ، اللہ کو ماننے والا.

مَقبُول بَندَہ

بارگاہ خدا وندی میں پسندیدہ شخص ۔

اُلفَتی بَندہ

رک : الفت کا بندہ .

بھائی بَنْدا

رشتہ دار، عزیز، قریب

بَنْدَک بَنْدا

بندش، مناہی

مَوجی بَندَہ

آزاد طبع، دل کی خوشی کا تابع، اپنے دل کا بادشاہ، خوشی خواں، جو جی میں آئے وہ کر گزرنے والا

لوہ بَنْدا

لوہا لگا ہوا ؛ وہ لاٹھی جس پر لوہے کی کیلیں اور حلقے لگے ہوئے ہوتے ہیں نیز لوہے کی سلاخ

حُکْمی بَنْدَہ

فرمان٘بردار بندہ

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

اِیْجادِ بَندَہ

کسی کی ناقص بہیودہ ایجاد یا اختراع ، من گڑھنت بات

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا کے معانیدیکھیے

بُرا

buraaबुरा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: علم الکلام

بُرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
  • نقصان، ضرر
  • بے موقع، بے ڈھب
  • بلاوجہ
  • ناگوارا، جس سے دل و دماغ کو اذیت ہو
  • بری طرح، ہاتھ دھو کر
  • بد خلق، ناشائستہ اور غیر مہذب
  • نا مناسب، ناروا
  • سزار وار ملامت
  • ظالم، سن٘گ دل، بے رحم
  • وحششت ناک، جس سے گھبراہٹ ہو
  • بے وفا، خود غرض،مطلبی ‏، اپنے مطلب کا
  • بے شرم، بے حیا
  • بھون٘ڈا، بد شکل، بھدا، بے ہن٘گم
  • ایسے کام کرنے والا جنہیں لوگ اچھا نہ سمجھیں، عامیانہ یا ناروا افعال کا مرتکب
  • برے کام کا، بد فعلی کا
  • بد نصیب، کم بخت
  • مکدر، کبیدہ خاطر، خفا، ناراض ('سے ' کے ساتھ مستعمل)
  • دشمن، بد خواہ (بیشتر مغیرہ حالت میں)
  • کمینہ، سفلہ
  • سخت گیر، نامنصف، انّیائی
  • چڑا چڑا، زور رنج
  • گناہ کا، (اللہ تعالیٰ کی) نافرمانی کا، ناجائز
  • نقصان رساں، ضر پہن٘چانے والا
  • بد مزہ، اصلی ہو باس سے اترا ہوا
  • کند، غبی، گٹھل
  • شریر‏، بد معاش، بد چلن، آوارہ
  • روکھا پھیکا جس مین زبان و بیان کی لطافت نہ ہو (کلام)
  • معیوب
  • لکما، بیکار، فضول
  • زہریلا، قاتل، موذی ، آزار رساں
  • بد سلوکی کرنے والا، سختی سے پیش آنے والا (عموماً ‏’سے‘ (= زیادہ) کے ساتھ)
  • نافرمان، اطاعت نہ کرنے والا
  • منحوس‏، نا مبارک
  • ناقص، جس میں میل ہو، گھٹیا، کھوٹا
  • نقیص کا، تحقیر کا
  • جس کی طرف سے طبیعت میں کھن٘چاو یا تکدر پیدا ہوجائے یا میل آجانے، نامطبوع
  • رسوا، بد نام
  • او گھٹ، اون٘چا نیچا، خطرنات
  • لالچی، طامع، لوبھی

صفت

  • وہ پاجامہ جس کا پائینچا پورے عرض کا ہو.

شعر

English meaning of buraa

Noun, Masculine

Adjective

  • abominable, ugly, ill-looking
  • bad, wicked, vicious, immoral, vile, base, villainous, faulty, defective
  • ill-fated
  • insincere, selfish
  • poisonous, venomous
  • rude, discourteous
  • tasteless, insipid

बुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़राब, घटिया, निकम्मा
  • बुराई; हानि; अनिष्ट।

विशेषण

  • (व्यक्ति) जिसमें कोई स्वभावजन्य दुर्गुण या दोष हो। खराब। दूषित।
  • जो वैसा न 89 हो, जैसा उसे साधारण या उचित रूप में होना चाहिए। जो अच्छा या ठीक न हो। खराब। निकृष्ट। ' अच्छा ' का विपर्याय '।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone