تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیڑا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

بِیڑا

(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو

بِیڑا دینا

ناچنے اور گانے بجانے والوں کو سائی دینا

بِیڑا لَگَن

بیڑا کھلانے کی رسم کا نام

بِیڑا اُٹھانا

کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

بِیڑا ڈالْنا

کسی مشکل کامکو حل کرنے کی دعوت عام دینا (ہنود کے دستور سے ماخوذ کہ جب کوئی مہم یا مشکل پیش آتی تو لوگوں کو بلا کر پان کے بیڑے ان کے سامنے رکھ دیتے تھے اور جو پیڑا اٹھالیتا وہ کام کی انجام دہی کا ذمہ دار ہوجاتا

بِیڑا لَگانا

پان میں کتھا چونا لگانا، کھانے کے لیے پان تیار کرنا

بِیڑا چھوٹنا

بیڑے کا پانی میں رواں ہونا

بِیڑا کھانا

پان کھانا، سات پانوں کا بیڑا کھانا

بِیڑا چُننا

شادی کے موقع پر دولھا کا دلھن کے جسم پر رکھے ہوئے پان اور مصری کو چن لینے کی رسم ادا کرنا

بِیڑا کِھلانا

منْگنی منظور کرنا، نسبت ٹھہرانا

بِیڑا چَبانا

پان کھانا

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

بیڑا غَرْق ہو

تباہ ہو، برباد ہو

بیڑا غَرْق ہونا

بیڑا ڈوبنا، بنا بنایا کام بگڑ جانا، تباہ ہو جانا

بیڑا پار ہونا

کافی کوششوں کے بعد کامیاب ہونا

بیڑا کَرْنا

ٹہرنا ، قیام کرنا ، پڑاو ڈالنا.

بیڑا ڈُوبْنا

رک : بیڑا ڈبونا جس کا یہ لازم ہے.

بیڑا ڈُبونا

کام بگاڑنا ، تباہ و برباد کرنا.

بیڑا چھوڑْنا

رک : بیڑا چڑھانا.

بیڑا چَڑھانا

منت ماننے یا مانی ہوئی مفت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانْس اور پھونْس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

بیڑا ڈُوب گَیا

کام بگڑ گیا، تباہ ہوگیا

بیڑا پار کَرْنا

مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بیڑا بار اُتارْنا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بیڑا پار لَگانا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بیڑا غَرْق کَرنا

بیڑا ڈبونا، کام بگاڑنا، بنا بنایا کام خراب کر دینا

بیڑا بار اُتَرْنا

بیڑا پار ہونا، کافی کوششوں کے بعد کامیاب ہونا، مشکل آسان ہونا

بیڑا پھوڑ

گھوڑے کے پیٹ کی بھونْری جو منحوس خیال کی جاتی ہے اور جس کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ ایسے گھوڑے پر بیٹھ کر جس کام کے لیے جاؤ اس کا بیڑا غرق ہوجاتا ہے

بیڑا باندھنا

بھیڑ اکٹھا کرنا، بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

ٹَکا بِیڑا

تہوار یا کسی تقریب کے موقع کا نذرانہ جو کاشت کار زمین دار کو دے، اس نذرانے کی کم سے کم مقدار پان کا ایک بیڑا اور نقدی کا ایک مکا ہے اس لیے اصطلاحاً اس نذرانہ کا نام ٹکا بیڑا ہوگیا

جَن٘گی بیڑا

بہت سے جنگی جہاز، جنگی جہازوں کا سلسلہ

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

رُخْصَت کا بِیڑا

رُخصت کے وقت پیش کیا جانے والا پان.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

تَھل بیڑا نہ لگنا

ٹھکانا نہ لگنا، سہارا نہ ملنا

تَھل بیڑا نَہ مِلنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا ، مراد پوری نہ ہونا.

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

تَھل بیڑا تَباہ ہونا

سارا خاندان اجڑنا

تَھل بیڑا مَعلُوم ہونا

know one's bearings

خواجَہ خِضْر بیڑا پار

حضرت خضر کو مسلمان دریا اور سمندرکا مالک سمجھتے ہیں .

قتل کا بِیڑا اُٹھانا

کسی کو قتل کرنے کا ذمہ لینا

خواجَہ خِضَر کا بِیڑا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر خواجہ خضر کے نام کی نذر و نیاز کرنا .

سَخی کا بیڑا پار ہے

سخی کی مُشکل آسان ہے ؛ سخی کی عاقبت سُدھر جاتی ہے.

اَللہ یار تو بیڑا پار

خدا مہربان ہو تو ساری مشکلیں دور ہو جاتی ہیں

بَحری بیڑا

fleet

وَرْقی بیڑا

ورقی بیڑا ، پان کا بیڑا جس پر اکثر خاص تقریبات میں چاندی یا سونے کا ورق لگاتے ہیں ، ورقی گلوری ۔

تَھل بیڑا

ٹھہرنے کی جگہ، کسی چیز کا سُراغ، کسی شخص کا مسکن اور وجہِ معیشت

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

اَللہ یار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

اَللہ مَدَدگار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

دونوں جَہاں میں بیڑا پار ہے

دنیا اور آخرت بخیر ہے ، دنیا و عقبیٰ دونوں سنود گئے

تَھل بیڑا مِلنا

۔سُراغ لگنا۔ ؎

تَھل بیڑا لَگانا

تھل بیڑا لگنا (رک) کا تعدیہ.

ڈُوبَن بیڑا پَڑْنا

گُناہ عظیم سرزد ہونا ؛ زِنا ہونا

تَھل بیڑا لَگْنا

سہارا ملنا، پتہ لگنا، ٹھکانا ہونا

نِیَّت بَخَیر ، بیڑا پار

نیت ثابت تو منزل آسان ، نیک نیتی سے بیڑا پار ہوتا ہے۔

ڈُوبَن بیڑا آ جانا

بیڑا ڈُوبنے لگنا.

خَیر کا بیْڑا پار ہے

نیک کا کام کامیاب ہوتا ہے

ٹیڑھا بیڑا

ٹیڑھا، کج ،خم دار چکر دار،

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیڑا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

بِیڑا ڈالْنا

bii.Daa Daalnaaबीड़ा डालना

محاورہ

مادہ: بِیڑا

  • Roman
  • Urdu

بِیڑا ڈالْنا کے اردو معانی

  • کسی مشکل کامکو حل کرنے کی دعوت عام دینا (ہنود کے دستور سے ماخوذ کہ جب کوئی مہم یا مشکل پیش آتی تو لوگوں کو بلا کر پان کے بیڑے ان کے سامنے رکھ دیتے تھے اور جو پیڑا اٹھالیتا وہ کام کی انجام دہی کا ذمہ دار ہوجاتا

Urdu meaning of bii.Daa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii mushkil kaamko hal karne kii daavat-e-aam denaa (hanuud ke dastuur se maaKhuuz ki jab ko.ii muhim ya mushkil pesh aatii to logo.n ko bala kar paan ke be.De un ke saamne rakh dete the aur jo pii.Daa uThaa letaa vo kaam kii anjaam dahii ka zimmedaar hojaataa

English meaning of bii.Daa Daalnaa

  • to propose a premium for the performance of a task

बीड़ा डालना के हिंदी अर्थ

  • किसी मुश्किल काम को हल करने का आमंत्रण देना (भारतीय परंपरा से लिया गया है कि जब भी कोई महत्वपूर्ण या मुश्किल कार्य सामने आता है, तो लोगों को बुलाकर पान के बीड़े उनके सामने रख दिए जाते थे और जो पीड़ा उठा लेता, वह कार्य की पूर्णता की जिम्मेदारी ले लेता था)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیڑا

(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو

بِیڑا دینا

ناچنے اور گانے بجانے والوں کو سائی دینا

بِیڑا لَگَن

بیڑا کھلانے کی رسم کا نام

بِیڑا اُٹھانا

کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

بِیڑا ڈالْنا

کسی مشکل کامکو حل کرنے کی دعوت عام دینا (ہنود کے دستور سے ماخوذ کہ جب کوئی مہم یا مشکل پیش آتی تو لوگوں کو بلا کر پان کے بیڑے ان کے سامنے رکھ دیتے تھے اور جو پیڑا اٹھالیتا وہ کام کی انجام دہی کا ذمہ دار ہوجاتا

بِیڑا لَگانا

پان میں کتھا چونا لگانا، کھانے کے لیے پان تیار کرنا

بِیڑا چھوٹنا

بیڑے کا پانی میں رواں ہونا

بِیڑا کھانا

پان کھانا، سات پانوں کا بیڑا کھانا

بِیڑا چُننا

شادی کے موقع پر دولھا کا دلھن کے جسم پر رکھے ہوئے پان اور مصری کو چن لینے کی رسم ادا کرنا

بِیڑا کِھلانا

منْگنی منظور کرنا، نسبت ٹھہرانا

بِیڑا چَبانا

پان کھانا

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

بیڑا غَرْق ہو

تباہ ہو، برباد ہو

بیڑا غَرْق ہونا

بیڑا ڈوبنا، بنا بنایا کام بگڑ جانا، تباہ ہو جانا

بیڑا پار ہونا

کافی کوششوں کے بعد کامیاب ہونا

بیڑا کَرْنا

ٹہرنا ، قیام کرنا ، پڑاو ڈالنا.

بیڑا ڈُوبْنا

رک : بیڑا ڈبونا جس کا یہ لازم ہے.

بیڑا ڈُبونا

کام بگاڑنا ، تباہ و برباد کرنا.

بیڑا چھوڑْنا

رک : بیڑا چڑھانا.

بیڑا چَڑھانا

منت ماننے یا مانی ہوئی مفت کو ادا کرنے کے لیے خواجہ خضر کے نام کی بانْس اور پھونْس سے بنی ہوئی ناؤ پر چراغ اور مٹھائی اور پھول رکھ کر بھادوں کے مہینے میں دریا یا ندی میں چھوڑنا

بیڑا ڈُوب گَیا

کام بگڑ گیا، تباہ ہوگیا

بیڑا پار کَرْنا

مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بیڑا بار اُتارْنا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بیڑا پار لَگانا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بیڑا غَرْق کَرنا

بیڑا ڈبونا، کام بگاڑنا، بنا بنایا کام خراب کر دینا

بیڑا بار اُتَرْنا

بیڑا پار ہونا، کافی کوششوں کے بعد کامیاب ہونا، مشکل آسان ہونا

بیڑا پھوڑ

گھوڑے کے پیٹ کی بھونْری جو منحوس خیال کی جاتی ہے اور جس کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ ایسے گھوڑے پر بیٹھ کر جس کام کے لیے جاؤ اس کا بیڑا غرق ہوجاتا ہے

بیڑا باندھنا

بھیڑ اکٹھا کرنا، بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

ٹَکا بِیڑا

تہوار یا کسی تقریب کے موقع کا نذرانہ جو کاشت کار زمین دار کو دے، اس نذرانے کی کم سے کم مقدار پان کا ایک بیڑا اور نقدی کا ایک مکا ہے اس لیے اصطلاحاً اس نذرانہ کا نام ٹکا بیڑا ہوگیا

جَن٘گی بیڑا

بہت سے جنگی جہاز، جنگی جہازوں کا سلسلہ

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

رُخْصَت کا بِیڑا

رُخصت کے وقت پیش کیا جانے والا پان.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

تَھل بیڑا نہ لگنا

ٹھکانا نہ لگنا، سہارا نہ ملنا

تَھل بیڑا نَہ مِلنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا ، مراد پوری نہ ہونا.

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

تَھل بیڑا تَباہ ہونا

سارا خاندان اجڑنا

تَھل بیڑا مَعلُوم ہونا

know one's bearings

خواجَہ خِضْر بیڑا پار

حضرت خضر کو مسلمان دریا اور سمندرکا مالک سمجھتے ہیں .

قتل کا بِیڑا اُٹھانا

کسی کو قتل کرنے کا ذمہ لینا

خواجَہ خِضَر کا بِیڑا چَڑھانا

منت پوری ہونے پر خواجہ خضر کے نام کی نذر و نیاز کرنا .

سَخی کا بیڑا پار ہے

سخی کی مُشکل آسان ہے ؛ سخی کی عاقبت سُدھر جاتی ہے.

اَللہ یار تو بیڑا پار

خدا مہربان ہو تو ساری مشکلیں دور ہو جاتی ہیں

بَحری بیڑا

fleet

وَرْقی بیڑا

ورقی بیڑا ، پان کا بیڑا جس پر اکثر خاص تقریبات میں چاندی یا سونے کا ورق لگاتے ہیں ، ورقی گلوری ۔

تَھل بیڑا

ٹھہرنے کی جگہ، کسی چیز کا سُراغ، کسی شخص کا مسکن اور وجہِ معیشت

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

اَللہ یار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

اَللہ مَدَدگار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

دونوں جَہاں میں بیڑا پار ہے

دنیا اور آخرت بخیر ہے ، دنیا و عقبیٰ دونوں سنود گئے

تَھل بیڑا مِلنا

۔سُراغ لگنا۔ ؎

تَھل بیڑا لَگانا

تھل بیڑا لگنا (رک) کا تعدیہ.

ڈُوبَن بیڑا پَڑْنا

گُناہ عظیم سرزد ہونا ؛ زِنا ہونا

تَھل بیڑا لَگْنا

سہارا ملنا، پتہ لگنا، ٹھکانا ہونا

نِیَّت بَخَیر ، بیڑا پار

نیت ثابت تو منزل آسان ، نیک نیتی سے بیڑا پار ہوتا ہے۔

ڈُوبَن بیڑا آ جانا

بیڑا ڈُوبنے لگنا.

خَیر کا بیْڑا پار ہے

نیک کا کام کامیاب ہوتا ہے

ٹیڑھا بیڑا

ٹیڑھا، کج ،خم دار چکر دار،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیڑا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیڑا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone