تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا کے معانیدیکھیے

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

hare paan kaa bii.Daa khilaanaaहरे पान का बीड़ा खिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا کے اردو معانی

  • نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

Urdu meaning of hare paan kaa bii.Daa khilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nisbat qaraar paana, mangnii qaraar paane par ek rasm ada karnaa jabas me.n hare paan ka be.Daa khilaate hai.n

हरे पान का बीड़ा खिलाना के हिंदी अर्थ

  • निसबत क़रार पाना, मंगनी क़रार पाने पर एक रस्म अदा करना जबस में हरे पान का बीड़ा खिलाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone