تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھوک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوک کے معانیدیکھیے
بُھوک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی
- خواہش، طلب
- (تاجر) ضرورت، حاجت، چاہ
- گنجائش، سمائی
اسم، مؤنث
- بٹیر کو جلاب دینے ، یا فاقہ کرانے کا عمل ، ایک دوائی جو لڑنے والے بٹیروں کو دیتے ہیں .
اسم، مؤنث
- (فن موسیقی) کی اصطلاح
اسم، مذکر
- سوراخ، چھید، شگاف، رخنہ، دراڑ
- دریا کا من٘بع، نکاس، سر چشمہ، فوارے کا سر یا اس کے اوپر کی ٹوپی
- تاریکی، ان٘دھیرا، وقت
شعر
جو میرے گاؤں کے کھیتوں میں بھوک اگنے لگی
مرے کسانوں نے شہروں میں نوکری کر لی
بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے
بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے
بھوک سے یا وبا سے مرنا ہے
فیصلہ آدمی کو کرنا ہے
English meaning of bhuuk
भूक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पेट खाली होने पर अन्न आदि भक्षण करने की तीव्र इच्छा
بُھوک کے مترادفات
بُھوک کے متضادات
بُھوک کے قافیہ الفاظ
بُھوک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھوک)
بُھوک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔