تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

کَوڑی کَوڑی ہو جانا

بےوقعت ہوجانا، بے قدر ہونا، ذلیل ہوجانا

کَوڑی کا ہو جانا

نہایت بے قدر ہوجانا، کوڑی کی قیمت ہوجانا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

kau.Dii-kau.Dii ko bha.ngii ho jaanaaकौड़ी-कौड़ी को भंगी हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا کے اردو معانی

  • ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

Urdu meaning of kau.Dii-kau.Dii ko bha.ngii ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek ek ko.Dii ko muhtaaj honaa, tahii dast honaa, mafluukulhaal honaa, intihaa.ii be izzat hojaana

English meaning of kau.Dii-kau.Dii ko bha.ngii ho jaanaa

  • be reduced to abject poverty

कौड़ी-कौड़ी को भंगी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • एक-एक कौड़ी को मुहताज होना, बहुत बेइज़्ज़त हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

کَوڑی کَوڑی ہو جانا

بےوقعت ہوجانا، بے قدر ہونا، ذلیل ہوجانا

کَوڑی کا ہو جانا

نہایت بے قدر ہوجانا، کوڑی کی قیمت ہوجانا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone