تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاشا کے معانیدیکھیے
بھاشا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بولی، بول چال کی زبان
- کسی ملک یا علاقے کی بول چال
- (مراداً) برج کی بولی، برج بھاکا
- موجودہ ہندی
- ہندی زبان جو ناگری حروف میں لکھی جائے
- ایک راگنی کا نام
- قانون، استغاثہ، درخواست
- سرسوتی دیوی کا لقب جو گویائی کی دیوی خیال کی جاتی ہے
شعر
اپنی اردو تو لوک بھاشا ہے
اس سے کیوں نا شناس ہے کوئی
مری اردو کے سب بول ترے
تری ہندی بھاشا موری سجن
سب سے سرل بھاشا وہی سب سے مدھر بولی وہی
بولیں جو نینا بانورے سمجھیں جو سیاں سانورے
English meaning of bhaashaa
Noun, Feminine
भाषा के हिंदी अर्थ
بھاشا کے مترادفات
بھاشا کے قافیہ الفاظ
بھاشا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاشا)
بھاشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔