تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ڈھب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ڈھب کے معانیدیکھیے
بے ڈھب کے اردو معانی
صفت
- بے طرح، بے موقع، بے قابو، بے ٹھکانہ، بہت زیادہ، عجیب، انوکھا، طرفہ، چلالاک، متفنی، ظالم، بے رحم، داؤ پیچ مں نہ آنے والا، زور آور، دلیر، کٹھن، دشوار، مہلک، خطرناک
شعر
جسم جہاں ہو وہ سب عشق نہیں ہوتا
ہم سے ایسا بے ڈھب عشق نہیں ہوتا
مومنؔ اور دیر خدا خیر کرے
طور بے ڈھب نظر آتے ہیں مجھے
اس سے اب ترک محبت کا گلہ کیا معنی
مجھ کو تسلیم کہ اطوار تھے بے ڈھب میرے
English meaning of beDhab
Adjective
- awkward, unmannerly, ill-shaped, odd, unmannerly, awkward
बेढब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका ढब या ढंग अच्छा न हो, जो देखने में ठीक न जान पड़े, बेढंगा, भद्दा, बुरी तरह से, अनुचित या अनुपयुक्त रूप से, बेतरह, बेकाबू, बेठिकाना, अजीब, अनोखा, चालाक, क्रूर, बेरहम, दावपेच में न आने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ڈھب)
بے ڈھب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔