تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْق گُزار" کے متعقلہ نتائج

گُزار

گزر، رسائی، پہنچ، آنا جانا

گُزارے

گزارہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گُزارَہ

گزر بسر، اوقاتِ بسری، گزر اوقات

گُزاری

چھٹکارا، ریائی

گُزارْنا

(وقت یا ساعت) بسر کرنا، کاٹنا

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارَہ دار

جو وظیفہ پاتا ہو

گُزارِندَہ

گُزارہ خور

تنخواہ یا وظیفہ پانے والا، وظیفہ یاب ملازم، نوکر

گُزارانَہ

گذر اوقات کی رقم ، وظیفہ

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُذارَہ راشَن

(حیوانیات) غذا کی اس مقدار کا نام جو کسی جانور کو اس مدت کے دوران میں کھلائی جاتی ہے جب وہ کوئی کام نہ کرتا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی پیداوار حاصل ہو رہی ہو.

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارَہ ہونا

گزارہ کرنا کا لازم، اوقات بسری ہونا، کٹنا، گزر بسر ہونا

گُزارے کی ناؤ

وہ کشتی جس پر سوار ہو کر مسافر دریا یا نمبر سے ہار ہوں ، ہار اتارنے کی ناو ، گھاٹ کی ناؤ .

گُزارِش کَرنا

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارے کا جھونپْڑا

وہ مکان جس میں مشکل اور تنگی و ترشی سے گزر اوقات ہو ، دن کانٹے کا مکان .

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گُزارے کی ناؤ

۔ وہ کشتی جس پر سوار ہوکر مسافر دریا یانہر سے پار ہوں۔

گُزارَہ اَلاؤُنْس

وہ مقررّہ رقم جو گزرا اوقات کے لئے ملے ، وظیفہ .

گُزارے کی صُورَت بَنْنا

رک : گزارے کی شکل نکلنا ، گزر کی اوقات کی سیل پیدا ہونا .

گُزارے کی شَکْل نِکالْنا

گُزارے کی شَکْل نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، نوکری کی تدبیرہونا ، زریعۂِ معاش ہونا .

گُزارے کی صُورَت نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، فکر معاش کرنا ؛ کمائی کی تدبیر کرنا

گُزارے کی صُورَت نِکالْنا

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گُونجار

رک : گون٘ج نیز گونجنے والی آواز.

گزراں

گزرجانے والا، (کنایۃً) ناپائیدار، فانی

geezer

عجیب آدمی

گَذَر

گاجر

گُزیر

علاج

گاذُر

کپڑے دھونے والا، دھوبی

گزید

غَضَر

غَضار

غَزار

غَزِیر

غَضِیر

غاضِر

غَضائِر

مٹّی کے بنے ہوئے بڑے پیالے یا برتن .

گوئے زر

سورج

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُزرا

گزارنے یا ادا کرنے والا کے معنوں میں مرکبّات کا جزوِ دوم جیسے : نماز گزرا ، خدمت گزار ، گوش گزار وغیرہ .

گُجارے کی پاڑ

(بندھانی) اُوپر کی منزل کی پاڑ جس کا نیچے کی منزل یا سطح زمین سے کوئی تعلق نہ ہو اور اُوپر کی تعمیر میں اُوپر ہی اُوپر مختصر باندھی جائے.

گُزَرنا

جانا ، چلنا.

دُشْوار گُزار

جہاں سے گزرنا مشکل ہو، مشکل طلب، کٹھن، دِقت طلب

دَرخواسْت گُزار

درخواست دینے والا، درخواست دہندہ

شِکْوَہ گُزار

شکایت کرنے والا، شکوہ سنج، گلہ کرنے والا، فریادی

دَشْنَہ گُزار

خنجر گھونپنے والا، چھری یا کٹاری مارنے والا، خنجر یا چھری وغیرہ چلانے کے فن سے واقف یا اس کا ماہر

عِبادَت گُزار

عبادت کرنے والا، صوم و صلواۃ کا پابند، عابد

ہَدِیَّہ گُزار

ہدیہ پیش کرنے والا ، جو تحفہ دے ۔

تَہَجُّد گُزار

تہجد کی نماز پابندی سے پڑھنے والا، نماز تہجد کا پابند

فَرماں گُزار

مُرافَعَہ گُزار

اپیل دائر کرنے والا ۔

دُنِیا گُزار

دنیا دار ، مطلبی شخص.

حَق گُزار

انصاف کرنے والا، حق ادا کرنے والا؛ دیانت دار، سچّا؛ مخلص

بَرْق گُزار

برقی قوت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ میں پہنچانےکا واسطہ اور ذریعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق گُزار کے معانیدیکھیے

بَرْق گُزار

barq-guzaarबर्क़-गुज़ार

وزن : 21121

بَرْق گُزار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • برقی قوت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ میں پہنچانےکا واسطہ اور ذریعہ

English meaning of barq-guzaar

Persian, Arabic - Adjective

  • an electrical conductor

बर्क़-गुज़ार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • विद्युत शक्ति को एक स्थान से दूसरे स्थान तक पहुँचाने के साधन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْق گُزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْق گُزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone