تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَھن" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَھن

ڈور، رسی یا فیتہ وغیرہ جس سے کوئی چیز بن٘دھی ہو

بِن دَھن

مفلس ، غریب

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

بَندھن وار

رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم و مقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پر سڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

بَندْھنا

بان٘دْھنا کا لازم

بَندھْنی

بکھری ہوئی یا بکھر جانے والی شے کو بان٘دھنے والی چیز ؛ رسی، ڈوری یا زنجیر وغیرہ۔

بَنْدُھنا

دوستی، رشتہ داری، رابطہ، تعلق، رشتہ دار، بھائی بند

بِندھنا

چھدنا، سوراخ ہونا

بُن دَھْنیا

تقریبات وغیرہ میں تقسیم کیا جانے والا ایک آمیزہ، جس میں دھنیے کی گری سون٘ف ناریل بن مصری کی ڈلیاں وغیرہ شامل ہوتی ہیں

کُھلے بَنْدَھن

رک: کھلے بندوں ، آزاد، آزادانہ.

گَنٹھ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم

گَج بَنْدَھن

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کی زنجیر

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَٹھ بَنْدَھن

(ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا

کَٹھ بَنْدَھن

لکڑی کا حلقہ یا گھیرا جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں

تَلْوار بَنْدَھن

تلوار بانْدْھنے کی رسم.

رَکْھشا بَنْدَھن

رکشا بندھن .

راکھی بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

رَکْشا بَنْدَھن

جھاڑُو کا بَنْدَھن

اتحاد و اتفاق کا سبب اور ذریعہ.

شادی کا بَنْدَھن

رشتۂ ازدواج

ہَوا بَندَھن

(تعمیرات) ہوا کو گزرنے سے روکنے والا آلہ (انگ : Wind tie) ۔

کَچا بندھن

(مجازاً) عارضی رشتہ، ناپائیدار تعلق یا رشتہ

مَرْغُولَہ دار بَندَھن

(معماری) چکردار کڑی یا ڈنڈا جو عمارت کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے ۔

کَٹ بَنْدھن

لکڑی کا بڑا سا لٹھا، جو ہاتھی کے پاؤں میں اس لئے بان٘دھ دیتے ہیں کہ بھاگ نہ سکے اور پیروں میں اڑ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَھن کے معانیدیکھیے

بَنْدَھن

bandhanबंधन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگلات معماری دریا فوج

  • Roman
  • Urdu

بَنْدَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈور، رسی یا فیتہ وغیرہ جس سے کوئی چیز بن٘دھی ہو
  • قید، حراست، اسیری، گرفتاری
  • پابندی، قید و شرط
  • ربط، رشتہ، تعلق
  • ہت کڑی، بیڑی، زنجیر
  • رکاوٹ، ممانعت، مزاحمت، خلل اندازی
  • پٹی جو زخم وغیرہ پر بان٘دھتے ہیں
  • مقررہ اصول، رسم و رواج، دستور
  • جال، پھندا، جکڑنے اور کسنے کا عمل
  • منصوبہ بندی، تدبیر، انتظام
  • پوٹلی، کپڑا وغیرہ جس میں کوئی چیز بان٘دھی جائے
  • چپنی، گھٹنے کے اوپر کی نرم قسم کی ہڈی، جو بطور ڈھکن ہوتی ہے اور جوڑ پر بندھن کا کام دیتی ہے
  • (بندھائی) باڑ کی بندش کا پھندا، بندش کی رسی کا لپیٹ
  • (معماری) تعمیر کے کسی رکن کے تناؤ کی حالت
  • (حائط بندی) وہ افقی جو کور ڈنڈا جو حائط بندی کی ہر قطار کے لٹھے کو جوڑ دیتا ہے
  • وہ مسالہ وغیرہ جو مختلف چیزوں کو ایک ساتھ بان٘دھ دے (جیسے گون٘د، تارکول، سیمنٹ گچ وغیرہ)
  • (فوج) ہڑتال، (خصوصاً) ریل کے ملازمین کی ہڑتال
  • بندھن، بان٘دھی یا بن٘دھی ہوئی، گن٘دھی ہوئی

شعر

Urdu meaning of bandhan

  • Roman
  • Urdu

  • Dor, rassii ya fiita vaGaira jis se ko.ii chiiz bandhii ho
  • qaid, hiraasat, asiirii, giraftaarii
  • paabandii, qaid-o-shart
  • rabt, rishta, taalluq
  • hit ka.Dii, bii.Dii, zanjiir
  • rukaavaT, mumaanat, muzaahamat, Khalalandaazii
  • paTTii jo zaKham vaGaira par baandhte hai.n
  • muqarrara usuul, rasm-o-rivaaj, dastuur
  • jaal, phandaa, jaka.Dne aur kisne ka amal
  • mansuubaa bandii, tadbiir, intizaam
  • poTlii, kap.Daa vaGaira jis me.n ko.ii chiiz baandhii jaaye
  • chapnii, ghuTne ke u.upar kii naram kism kii haDDii, jo bataur Dhakkan hotii hai aur jo.D prbandhan ka kaam detii hai
  • (bandhaa.ii) baa.D kii bandish ka phandaa, bandish kii rassii ka lapeT
  • (maamaarii) taamiir ke kisii rukan ke tanaav kii haalat
  • (haa.it bandii) vo uphuqii jo kaur DanDaa jo haa.it bandii kii har qataar ke laTThe ko jo.D detaa hai
  • vo masaala vaGaira jo muKhtlif chiizo.n ko ek saath baandh de (jaise gond, taarkol, siimenT gach vaGaira
  • (fauj) ha.Dtaal, (Khusuusan) rel ke mulaazmiin kii ha.Dtaal
  • bandhan, baandhii ya bandhii hu.ii, gu.ndhii hu.ii

English meaning of bandhan

Noun, Masculine

  • bondage
  • check, restraint, obstacle, hindrance
  • confinement, captivity, imprisonment
  • fastening, knot, bond (of relationship, marriage, etc.)
  • handcuff, chain
  • homage, adoration, praise, salutation, obeisance
  • knot, imprisonment, relationship, bondage
  • ligament
  • without wealth, poor

बंधन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुकावट, बाधा, निषेध, प्रतिरोध, हस्तक्षेप, व्यवधान
  • पट्टी जो घाव आदि पर बाँदते हैं,
  • निर्धारित नियम, परंपराएँ, रस्म-ओ-रिवाज, संविधान, दस्तूर
  • जाल, फंदा, जकड़ने और कसने की प्रक्रिया
  • बंधने या बाँधने की क्रिया या भाव
  • बँधने या बाँधने की अवस्था या भाव; बाँधना
  • बाँधनेवाली कोई चीज, तत्त्व या बात। जैसे-जंजीर, डोरा, रस्सी, प्रतिज्ञा, वचन आदि।
  • वह वस्तु जिससे कोई चीज़ बाँधी जाए; ज़ंजीर; बेड़ी; रस्सी

بَنْدَھن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَھن

ڈور، رسی یا فیتہ وغیرہ جس سے کوئی چیز بن٘دھی ہو

بِن دَھن

مفلس ، غریب

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

بَندھن وار

رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم و مقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پر سڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

بَندْھنا

بان٘دْھنا کا لازم

بَندھْنی

بکھری ہوئی یا بکھر جانے والی شے کو بان٘دھنے والی چیز ؛ رسی، ڈوری یا زنجیر وغیرہ۔

بَنْدُھنا

دوستی، رشتہ داری، رابطہ، تعلق، رشتہ دار، بھائی بند

بِندھنا

چھدنا، سوراخ ہونا

بُن دَھْنیا

تقریبات وغیرہ میں تقسیم کیا جانے والا ایک آمیزہ، جس میں دھنیے کی گری سون٘ف ناریل بن مصری کی ڈلیاں وغیرہ شامل ہوتی ہیں

کُھلے بَنْدَھن

رک: کھلے بندوں ، آزاد، آزادانہ.

گَنٹھ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم

گَج بَنْدَھن

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کی زنجیر

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَٹھ بَنْدَھن

(ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا

کَٹھ بَنْدَھن

لکڑی کا حلقہ یا گھیرا جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں

تَلْوار بَنْدَھن

تلوار بانْدْھنے کی رسم.

رَکْھشا بَنْدَھن

رکشا بندھن .

راکھی بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

جھاڑُو کا بَنْدَھن

اتحاد و اتفاق کا سبب اور ذریعہ.

شادی کا بَنْدَھن

رشتۂ ازدواج

ہَوا بَندَھن

(تعمیرات) ہوا کو گزرنے سے روکنے والا آلہ (انگ : Wind tie) ۔

کَچا بندھن

(مجازاً) عارضی رشتہ، ناپائیدار تعلق یا رشتہ

مَرْغُولَہ دار بَندَھن

(معماری) چکردار کڑی یا ڈنڈا جو عمارت کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے ۔

کَٹ بَنْدھن

لکڑی کا بڑا سا لٹھا، جو ہاتھی کے پاؤں میں اس لئے بان٘دھ دیتے ہیں کہ بھاگ نہ سکے اور پیروں میں اڑ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone