تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَندھن وار" کے متعقلہ نتائج

بَندھن وار

رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم و مقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پر سڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَندھن وار کے معانیدیکھیے

بَندھن وار

ba.ndhan-vaarबंधन-वार

وزن : 1221

بَندھن وار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم و مقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پر سڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

شعر

English meaning of ba.ndhan-vaar

Noun, Masculine

  • festoon of leaves and flowers on festive occasions

बंधन-वार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रंग-बिरंगे धागों में लटके हुए पत्तों, फलों और रेशम और रेशम के जाल के तार जो बच्चे के जन्म के समय प्रसूति वार्ड में और उसके आस-पास लटकाए जाते हैं और जो सामान्तय दाइयाँ लटकाती हैं और पुरस्कार प्राप्त करती हैं, रंगीन कागज़ों से बनी हुई लड़ियाँ जो उत्सव के दौरान सड़कों गलियों आदि पर लगाई जाती हैं या डोरी पर चिपकी हुई झंडियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَندھن وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَندھن وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words