تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچا بندھن" کے متعقلہ نتائج

کَچا بندھن

(مجازاً) عارضی رشتہ، ناپائیدار تعلق یا رشتہ

ہَوا بَندَھن

(تعمیرات) ہوا کو گزرنے سے روکنے والا آلہ (انگ : Wind tie) ۔

مَرْغُولَہ دار بَندَھن

(معماری) چکردار کڑی یا ڈنڈا جو عمارت کے حصوں کو ملائے رکھتا ہے ۔

بَنْدَھن

ڈور، رسی یا فیتہ وغیرہ جس سے کوئی چیز بن٘دھی ہو

کَچا ساتھ

چھوٹے بچوں کا ساتھ ، کمزور سہارے

کَچا کَچ

قینچی کی آواز جو کسی چیز کو خاص طور سے بالوں کو کاٹنے سے پیدا ہو

کُھلے بَنْدَھن

رک: کھلے بندوں ، آزاد، آزادانہ.

گَن٘ٹھ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم

کَٹ بَنْدھن

لکڑی کا بڑا سا لٹھا، جو ہاتھی کے پاؤں میں اس لئے بان٘دھ دیتے ہیں کہ بھاگ نہ سکے اور پیروں میں اڑ جائے

بِن دَھن

مفلس ، غریب

گَج بَنْدَھن

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کی زنجیر

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

گَٹ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، (ہنود) شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کے آنچلوں میں پھیروں کے وقت گرہ لگائی جاتی ہے.

گَٹھ بَنْدَھن

(ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا

کَٹھ بَنْدَھن

لکڑی کا حلقہ یا گھیرا جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں

رَکْھشا بَنْدَھن

رکشا بندھن .

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

بَندھن وار

رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم و مقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پر سڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

راکھی بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچا بندھن کے معانیدیکھیے

کَچا بندھن

kachchaa-ba.ndhanकच्चा-बंधन

وزن : 2212

مادہ: کچا

کَچا بندھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) عارضی رشتہ، ناپائیدار تعلق یا رشتہ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of kachchaa-ba.ndhan

Noun, Masculine

  • weak ties, fragile relationship

कच्चा-बंधन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) अस्थायी संबंध, नाजुक, नापायदार रिश्ता, कमज़ोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچا بندھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچا بندھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words