تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راکھی بَنْدَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راکھی بَنْدَھن کے معانیدیکھیے
مادہ: راکھی
دیکھیے: رَکْشا بَنْدَھن
راکھی بَنْدَھن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی
English meaning of raakhii-bandhan
Noun, Masculine
- a Hindu festival to celebrate and cement brotherly relationship
राखी-बंधन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हिंदुओं का एक त्यौहार जो श्रावण शुक्ला पूर्णिमा को होता है, और जिसमें बहन अपने भाई तथा पुरोहित अपने यजमान की कलाई पर रक्षा-सूत्र बाँधता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راکھی بَنْدَھن)
راکھی بَنْدَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔