تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنانا" کے متعقلہ نتائج

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جالِع

جال بندی

۰۱ فریب دہی ، مکر سازی.

جال دار

جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ)

جال پاد

ہنس، بطخ، نیزہ، وہ آبی پرند، جس کے پیر کی اُنگلیاں جال دارجھلی سے ڈھکی ہوں

جال وَنْت

زرہ پوش .

جال کاری

جال جیسی حلقے دار یا اسپنج نما شکل .

جال کِیٹ

وہ کیڑا جو مکڑی کے جالے میں پھن٘سا ہو

جالِس

جلوس کرنے والا، بیٹھنے والا

جال سُتُون

(نباتیات) رگوں کا جال، جال عروقیہ، ریشون کا جال، چھوٹے چھوٹے ڈوروں سے بننے والا جال

جالِف

جال کِرَچ

پرتلا اور تلوار، تلوار مع پرتلا و پیٹی

جال لَکڑی

ایک قسم کا پودا جس میں چھوٹے چھوٹے گلابی اور سفید پھول ہوتے ہیں جن کی تیز خشبو بلیوں اور چوہوں کو مرغوب ہے، اس کی جڑ بطور مفرح استعمال کی جاتی ہے

جال سِلاحی

زرہ

جال میں آنا

گرفتار ہونا، پھنس جانا، دھوکا کھانا

جالِ اِلْیاسی

مشرقی داستانون کے کردار خواجہ عمرو کے سامان عیاری کا جزو جس کی یہ خاصیت بیان کی گئی ہے کہ اگر بڑی سے بڑی وزنی چیز پر اس کو پھینکا جائے تو وہ بالکل لکی ہو کر . اس میں آجاتی ہے.

جال میں آنا

۔۱۔کسی جانور کا جال میں گرفتار ہوجانا۔ ۲۔دھوکے میں آجانا۔ ؎

جال بَند

ایک قسم کا غالیچہ، جس میں جال کی طرح بیلیں بنی ہوتی ہیں

جال میں لانا

رک: جال میں پھن٘سانا .

جال پھینْکْنا

جال بچھانا، جال پھیلانا

جال سُوکھا

چاول کی ایک قسم ؟.

جالے

جالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جال میں ڈالنا

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جال کِھینْچنا

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

جال پَڑنا

پھندا لگنا ، گرفت ہونا .

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جال میں پَھنسنا

جال میں پھان٘سنا کا لازم، جال میں گرفتار ہونا، دھوکے یا فریب میں آنا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا

جال میں پھانْسنا

قید کرنا

جال میں پَھنسانا

رک:جال میں پھان٘سنا جس کا یہ متعدی ہے.

جال کِھینْچ کَشتی

ایسی کشتی جس سے جال کو پانی کی تہ میں دال کر کھینچتے ہیں (یہ دور جدید میں مچھلیاں وغیرہ پکڑنے کی لیے استعمال ہوتی ہے)

جال میں کِھنچْنا

دام میں پھنسنا، گرفتار ہونا

جال کا جوڑا

کپڑوں وغیرہ کا ایسا جورا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں .

جالی تیل

رک : جالی (۲) مین استعمال ہونے والا تیل .

جالی دار

جال دار

جال میں اُتارنا

دام میں لانا، جال میں پھانسنا .

جالی آری

روشنی کا انعطاف معلوم کرنے کے آلے کا ایک حصہ جو لمبے تاروں سے بنا ہوتا ہے .

جالْنا

جلانا

جالکی

بادل .

جالِیا

صفت۔ فریبیا، چالیا

جالی بُوٹ

رک : جالی (۳).

جالکی

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر

جالِب

اپنی طرف کھین٘چنے والا، منعطف کرنے والا، جلب کنندہ، خمر کہ ام الخبائث اور جالب انواع شر ہے

زالوک

جالا مُکھی

ایک ہندستانی دوا ہے جس کے حالات معلوم نہین بعض نے لکھا ہے کہ چترک یعنی چیتا کانام اکال ہے تیز ہے اگر تازہ کو پیس کر برص کے داغوں پر لگائیں تو دور ہو جائیں .

جالِنی

وہ کمرہ جس میں نقش و نگار بنے ہوں یا تصویریں لگی ہوں

جالَن ہارا

جَلانے والا .

جالَک

گھوڑے کو اڑھانے کی چادر جو اس پر سردی سے بچائو کے لیے ڈالی جاتی ہے، جھول، ارتک

جالَن

رک : جالنا .

جالِکا

جال، جالی

جالِک

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر، مکڑی، چڑی مار، دھوکے باز، فریبی، بدمعاش، شعبدہ باز

جالی کی آنکھ

(عو) برقعے کی نقاب کی وہ جالی یا سوراخ جو آنکھوں کے سامنے دیکھنے کے لیے نبا دیتے ہیں .

جالُوتی

جالوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یہودیوں کا ایک فعقہ.

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بنانا کے معانیدیکھیے

بنانا

banaanaaबनाना

وزن : 122

موضوعات: اظہار قمار بازی

بنانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • پکانا ، کھانا تیار کرنا
  • اقتدار ہاتھ میں آنا ، موقع ملنا ، طاقت و قدرت ملنا
  • پورا ہونا ، تکمیل پانا ، عملی جامہ پہننا ، انجام پذیر ہونا۔
  • تدبیر بن پڑنا ، ترکیب سوجھنا ، مشکل سے نجات پانے کی راہ دکھائی دینا
  • سود مند ہونا ، کارگر ہونا ، موافق آنا ، ممکن ہونا۔
  • قسمت کُھلنا
  • مطلب بر آنا ، مراد حاصل ہونا ، معاملے کا خاطر خواہ طے ہونا ، کام درست ہونا
  • موقع ہونا ، امکان میں ہونا، ہو سکنا ، بس چلنا۔
  • کامیاب ہونا۔
  • کیا جاسکنا ، عمل میں لایا جاسکنا۔
  • ۔ پڑنا (اظہار مجبوری کے موقع پر دوسرے فعل کے ساتھ جو اس سے پہلے آتا اور مصدری معنی دیتا ہے اس کے بجا لانے پر مجبور ہونا)، رک : بن پرنا معنی نمبر ۴۔
  • ۔ گھڑا جانا ، مشکّل کیا جانا ، بنایا جانا۔
  • ذبح کرنا ، گوشت صاف کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کردینا۔
  • مرتبہ یا ترقی دینا
  • احمق بنانا ، خفیف کرنا ، ہجو ملیح کرنا ، مذاق اڑانا۔
  • آراستہ کرنا ، سجانا ، حسن کو اور فروغ دینا
  • اصول کے مطابق آلات یا ساز کو مطلوبہ کام کے لیے لیس یا تیار کرنا
  • ایجاد و اختراع کرنا ، تیار کرنا ، گھڑنا
  • ایک حالت سے دوسری حالت کردینا ، ایک عادت کی جگہ دوسری عادت ڈلوانا
  • بگڑے ہوئے کام کو درست کرنا ، مخالف حالات کو موافق کرلینا
  • بُننا
  • پہلی شکل وضع قطع یا حالت بدل کر دوسری شکل وضع قطع یا حالت میں لانا
  • پیدا کرنا ، خلق کرنا ، عدم سے وجود میں لانا
  • تعمیر کرنا یا کرانا ، عمارت اٹھانا۔
  • چارۂ کار کرنا
  • چھلکا یا گلا سڑا حصہ اور غیر ضروری ریشہ وغیرہ چھری سے دور کرکے قتلے وغیرہ کے صورت میں تراشنا۔
  • حساب کے قاعدے سے مطلوبہ عدد وزن یا مقدار نکالنا
  • شہرت دینا ، مشہور کرنا ۔
  • قرار دینا ، جامۂ عمل پہنانا ، کرنا
  • لباس وغیرہ تیار کرنا یا تیار کرانا۔
  • مصالحت کرنا ، راضی کرکے دوست بنانا ، ناراضی کو دور کرنا ، منانا
  • مصیبت لانا ، عذاب میں مبتلا کردینا
  • مقررہ طریقے سے اصلی حالت کو بدل دینا ، ایک حالت سے دوسری حالت میں لے آنا
  • نقائص کو دور کرکے مہذب و آراستہ کرنا
  • وضع کرنا ، مشتق کرنا
  • کامیاب کرنا ، کامیابی کے آثار پیدا کرنا ، ناکامی کو کامرانی سے بدلنا
  • کرنا ، ضرورت کے مطابق تشکیل دینا ۔
  • کوئی روپ دھارنا ، مقابل یا مخاطب پر حسب مراد اثر ڈالنے کے لیے انداز اختیار کرنا ؛ اکڑ دکھانا
  • (بال) تراشنا، مون٘ڈنا ، خط کی اصلاح کرنا
  • (بکھرے ہوئے اور منتشر یا اجڑے ہوئے کو سلیقے اور قرینے سے) سن٘وارنا
  • (شعر) کہنا، نظم کرنا ۔
  • (قمار بازی) جیتنا ، کمانا ، کسب کرنا ، رقم پیدا کرنا
  • ۔ تصنیف و تالیف کرنا ، مرتب و مدون کرنا ، تحریر کرنا۔
  • ۔ سکھانا ، تربیت دے کر صلاحیت پیدا کرنا ۔
  • ۔ آباد کرنا ۔
  • ۔ اصلاح دینا ، تصحیح و ترمیم کرنا۔
  • ۔ بگاڑنا ، نقصان کرنا ،٘ ضرر پہنچانا (بطور استفہام) ۔
  • ۔ حاصل کرنا ، نفع پانا ۔
  • ۔ مشکّل کرنا ، کھین٘چنا ، قلم یا مو قلم سے صورت کشی کرنا ۔
  • ادب سیکھنا ، راہ راست پر آنا ، (عادت وغیرہ) سدھارنا ۔
  • بعض الفاظ کے ساتھ فعل مرکب یا محاورے کے طور پر حسب سیاق و سباق مقرر مفہوم ادا کرنے کے لیے مستعمل جیسے : بال بنانا، جسم بنانا ، چور بنانا وغیرہ (اپنے اپنے مقام پر مذکور)
  • دل سے (کہانی وغیرہ) گھڑنا ، اصلیت کے خلاف بناوٹی بات کرنا ، جھوٹ سچ ملانا

شعر

English meaning of banaanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • adjust, reconcile
  • appoint
  • build, construct
  • Build, invent, Make, Produce
  • compose (music, etc.)
  • cook
  • decorate, adorn
  • dress (food)
  • invent, devise, concoct, contrive
  • make, create, prepare, form, mould, shape, fashion
  • manufacture, fabricate, forge
  • mend, repair
  • mock, feign, make a fool of
  • perform
  • pluck (a fowl)
  • reform, rectify, correct (a poetic work of a disciple)

बनाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • : = बुनवाना
  • पकाना, खाना तैयार करना
  • ज़बह करना, गोश्त साफ़ करके छोटे छोटे टुकड़े करदेना
  • नियुक्त करना, पदोन्नति करना
  • निर्माण या तैयार करना,रचना करना,ठीक करना, सुधारना, मरम्मत करना,निर्माण करना या कराना, इमारत उठाना
  • एक स्थिति से दूसरी स्थिति में लाना, एक आदत की जगह दूसरी आदत डलवाना
  • सिखाना, दीक्षा दे कर योग्यता पैदा करना,कमियों को दूर करके सुसंकृत करना, सुसज्जित करना, सजाना
  • किसी चीज को अस्तित्व देना या सत्ता में लाना। रचना। जैसे-(क) ईश्वर ने यह संसार बनाया है। (ख) सरकार ने कानून बनाया है।
  • बिगड़े हुए काम को ठीक करना, प्रतिकूल परिस्थिति को अनुकूल बनाना
  • मूर्ख बनाना, खिन्न करना, निंदा करना, मज़ाक़ उड़ाना,उपहास करना
  • भौतिक वस्तुओं के संबंध में, उन्हें तैयार या प्रस्तुत करना। रचना। जैसे-(क) मकान या कारखाना बनाना। (ख) गंजी या मोजा बनाना।
  • (शे'र) कहना, नज़्म करना
  • आविष्कार करना, तैयार करना, गढ़ना
  • ۔

بنانا سے متعلق دلچسپ معلومات

بنانا ’’کھانا پکانا‘‘ کی جگہ ’’کھانا بنانا‘‘ ہندی کا روز مرہ ہے لیکن افسوس کہ اردو میں بھی بعض لوگ اسے برتنے لگے ہیں۔ کھاناپکانے، یا کھانے کی کوئی اور چیز پکانے کے لئے اردو میں اس محاورے کی کوئی ضرورت نہیں، خاص کر اس وجہ سے کہ ’’بنانا‘‘ کامصدر کھانے کی چیزوں کے لئے ہمارے یہاں اچار،چائے، چٹنی، حلوہ، قہوہ [ کافی] اور مربہ کے لئے مستعمل ہے۔ زبان کی خوبی یہ ہے اس میں مختلف چیزوں اور کاموں کے درمیان فرق کرنے کی صلاحیت بیش از بیش ہو۔ یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ ہم بعض چیزوں کے لئے ’’بنانا‘‘ بہتر سجھتے ہیں اور بعض کے لئے ’’پکانا‘‘۔ یعنی ہم نے ’’پکانا‘‘ اور ’’بنانا‘‘ میں تفریق کی ہے۔ اگر کھانے کی سب چیزوں کے ساتھ ’’بنانا‘‘ بولا جائے تو یہ تفریق غائب ہو جائے گی اور زبان ایک قوت سے محروم رہ جائے گی۔ بیدار بخت بتاتے ہیں کہ میں نے ٹورانٹو سے دلی اپنی ایک بزرگ کو لکھا کہ مجھے آلو گوشت بنانے کی ترکیب لکھ بھیجئے۔ انھوں نے جواب میں لکھا ،’’بیٹا، گوشت تو قصائی بناتا ہے۔ تم شاید پکانے کی ترکیب جاننا چاہتے ہو۔‘‘واضح رہے کہ انگریزی کھانوں، مثلاً آملیٹ، اسٹیک (Steak)، پڈنگ، پیتسا(Pizza)، سوپ، کیک، وغیرہ کے ساتھ ’’بنانا‘‘ بولتے ہیں۔ اور ’’آچار/اچار‘‘ کے ساتھ ’’بنانا‘‘ اور ’’ڈالنا‘‘ دونوں مستعمل ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone