تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخِیْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخِیْل کے معانیدیکھیے
بَخِیْل کے اردو معانی
صفت
- کنجوس، مکھی چوس، خمیس، تن٘گ دل
شعر
دنیا کا کوئی داغ مرے دل کو کیا لگے
مانگا نہ اک درم بھی کبھی اس بخیل سے
غضب ہے عین کرم میں بخیل ہے فطرت
کہ لعل ناب میں آتش تو ہے شرارہ نہیں
جو دشمنی بخیل سے ہوئی تو اتنی خیر ہے
کہ زہر اس کے پاس ہے مگر پلا نہیں رہا
English meaning of baKHiil
Adjective
बख़ील के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कृपण, बद्धमुष्टि, तद्धन, व्यय-कुंठ, कंजूस
بَخِیْل کے مترادفات
بَخِیْل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخِیْل)
بَخِیْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔